in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
کیا لکھوں کہ آنکھ نم ہے میری 💔💔
کیا لکھوں زباں بند ہے میری 🌼
دل پہ بوجھ تو کئی سوالوں کا ہے 🙃🖇
کیسے کہوں کہ جان تنگ ہے میری 🥹
1 - 0
وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا 🌸🦋
میں انتخاب اسکا بڑی دیر تک رہا ✨️
پہلے پہل تو عشق آداب یہ بھی تھے 🦋💜
میں آپ وہ جناب بڑی دیر تک رہا 🙃
اک مدت تک میں اسکو بڑا قیمتی رہا 🖇
میں اہم تھا یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا🥹
3 - 0
𝙎𝙪𝙗𝙨𝙘𝙧𝙞𝙗𝙚 𝙢𝙚 𝙥𝙡𝙯𝙯𝙯👇😢