Channel Avatar

anis mansoori @UCU-u9GzfQHHZkzNSK0rnc1Q@youtube.com

54K subscribers - no pronouns :c

Anis Mansoori is a senior journalist. Pakistan's major newsp


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

anis mansoori
Posted 1 month ago

مجھ سے منصور کسی نے تو یہ پوچھا ہوتا
ننگے پاؤں میں ترے شہر میں کیا کرتا ہوں
۔

47 - 2

anis mansoori
Posted 9 months ago

عمران شفقت کے پروگرام بیٹھک سے

102 - 6

anis mansoori
Posted 11 months ago

‏کسی بھی آبادی پر تاریخ کی سب سے خطرناک اور بھیانک بمباری اس وقت غزہ پر ہو رہی ہے۔ اتنا ظالم تاریخ میں آپ کو کوئی نہیں ملے گا جو آج کی رات اسرائیل نے کیا

187 - 18

anis mansoori
Posted 2 years ago

براہ راست صورتحال جان سکیں گئے دوپہر12 بجے ۔ لانڈھی سے معروف صحافی بھی براہ راست ہونگے ۔ کیا وہاں مہاجر خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی گئی ؟ کس نے گالیاں دی ؟ اور تشدد کیا ؟

115 - 8

anis mansoori
Posted 2 years ago

215 - 16

anis mansoori
Posted 2 years ago

کسی نے تصویر بھیجی ہے ۔ راۓ آپ دیجیے

145 - 24

anis mansoori
Posted 2 years ago

حکومت تحریک لبیک کے تمام لوگوں کو چھوڑنے کے لیے تیار۔ ۔ دو دن کا وقت مانگ لیا۔

38 - 0

anis mansoori
Posted 2 years ago

آج جشن عید میلاد النبی محمد صلى الله عليه واله وسلم ہے ۔ اس لیے شو ریکارڈ نہیں ہو سکے گا ۔ تمام مسلمان اج زیادہ سے زیادہ درود پڑھیں ۔ انیس منصوری

64 - 0

anis mansoori
Posted 3 years ago

آج طوفان میں ہم سب کو ایک دوسرے کی ضرورت ایک خاندان کی طرح ہے ۔ سیاست داں صرف چھوٹے بڑے نالوں پر اپنے قد کے حساب سے لڑتے رہینگے۔ اپنا اور اپنوں کا خیال رکھیں

79 - 2

anis mansoori
Posted 3 years ago

کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضی وہاب نے بارش میں تصویر توئیٹر پر لگانے کے علاوہ کیا کام کیا ؟

43 - 5