Channel Avatar

New Naat Update @UCTzZ6efrOe5blO2fqxR8eYQ@youtube.com

1.2K subscribers - no pronouns :c

Always we are uploading Vedios New Naat Update


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

New Naat Update
Posted 7 months ago

بھار شریعت حصہ 3 نماز کا بیان
حدیث ۱۵: ابو داود و ابن ماجہ ابو ہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے راوی، کہ حضور (صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) نے فرمایا: ’’(جو مسلمان جہنم میں جائے گا والعیاذ باﷲ تعالیٰ) اس کے پورے بدن کو آگ کھائے گی سوا اعضائے سجود کے، ﷲ تعالیٰ نے ان کا کھانا آگ پر حرام کر دیا ہے۔‘‘
#hadeesoftheday #hadeesepaak #hadeessharif #hadees #HadeeseNabvi #hadeesinurdu #hadeesshareef #hadis #hadisiserif #hadithoftheday #hadithoftheprophet #hadithreminder #hadithinurdu #hadithquotes #HadithofProphetMuhammad #hadisnabi

0 - 0

New Naat Update
Posted 7 months ago

بھار شریعت حصہ 3 نماز کا بیان
حدیث ۴: صحیحین میں ابو ہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے مروی، کہ حضور (صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) نے ارشاد فرمایا: ’’بتاؤ! تو کسی کے دروازہ پر نہر ہو وہ اس میں ہر روز پانچ بارغسل کرے کیا اس کے بدن پر میل رہ جائے گا؟ عرض کی نہ۔ فرمایا: ’’یہی مثال پانچوں نمازوں کی ہے، کہ اﷲ تعالیٰ ان کے سبب خطاؤں کو محو فرمادیتا ہے۔‘

0 - 0

New Naat Update
Posted 7 months ago

بھار شریعت حصہ 3 نماز کا بیان
حدیث ۳:  صحیح مُسلِم میں  ابو ہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے مروی ،کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’پانچ نمازیں  اور جمعہ سے جمعہ تک اور رمضان سے رمضان تک ان تمام گناہوں  کو مٹا دیتے ہیں ، جو ان کے درمیان ہوں  جب کہ کبائر  سے بچا جائے۔‘

0 - 0

New Naat Update
Posted 7 months ago

بھار شریعت حصہ 3 نماز کا بیان
حدیث ۲: امام احمد و ترمذی و ابن ماجہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت معاذ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں : میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم سے سوال کیا، وہ عمل ارشاد ہو کہ مجھے جنت میں لے جائے اور جہنم سے بچائے؟ فرمایا: ’’ﷲ تعالیٰ کی عبادت کر اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کر اور نماز قائم رکھ اور زکاۃ دے اور رمضان کا روزہ رکھ اور بیت ﷲ کا حج کر۔‘‘ اور اس حدیث میں یہ بھی ہے کہ ’’اسلام کا ستون نماز ہے۔

0 - 0

New Naat Update
Posted 7 months ago

بھار شریعت حصہ 3 نماز کا بیان
حدیث ۱: صحیح بُخاری و مُسلِم میں ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہما سے مروی، رسول ﷲ صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں : ’’اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے ۔اس امر کی شہادت دینا کہ ﷲ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور محمد صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم اس کے خاص بندے اور رسول ہیں ،اور نماز قائم کرنا اور زکاۃ دینا اور حج کرنا اور ماہِ رمضان کا روزہ رکھنا۔

0 - 0

New Naat Update
Posted 7 months ago

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌹
ہم روزانہ بھار شریعت سے حدیث شریف ترتیب سے شیئر کریں گے ۔ ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائیب کریں
جزاک اللّٰہ خیرہ

0 - 0

New Naat Update
Posted 11 months ago

ويلڪم

0 - 0

New Naat Update
Posted 11 months ago

ایک اھم یادگار وڈیو یوٹیوبرز کے لئے تین سال پرانہ چینل اچانک ڈی مونیٹائیز ہوا اس کے بعد کیسے مونیٹائیز ہوا کیا پروسیجر ہوا کس طرح پہر مونیٹائیز ہوا مکمل کہانی اس وڈیو میں
https://youtu.be/2NGh9jTINyo

0 - 0

New Naat Update
Posted 1 year ago

السلام عليڪم و رحمتہ اللہ وبرڪاته 🌹

0 - 0

New Naat Update
Posted 1 year ago

سنڌي بنيادي پيشن جي پٽۍ / تختي بھترين جديد انداز سان پڙھائيندڙ استاد ۽ شاگرد ضرور فائدو حاصل ڪن

https://youtu.be/E-6kgGFlj5E

0 - 0