in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
جماعت دہم کے نتیجہ آ چکا۔۔۔۔۔۔
*والدین سے گزارش ہے کہ اولاد قیمتی سرمایہ ہیں نمبر، گریڈ اور پوزیشن کے چکر میں انہیں پریشان اور ذہنی دباؤ کا شکار مت کیجئے گا!!! اپنے بچوں کو حوصلہ دیجیے، دوسرے بچوں کے ساتھ اپنے بچوں کا موازنہ مت کیجئے ! کیونکہ ہر بچے کی صلاحیتیں، ذہنی رجحانات اور محنت کے میدان مختلف ہوتے ہیں!
6 - 0
پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن 18 جولائی تک جاری ہو جائے گا ۔
1 - 0
اسلام آباد پولیس میں بطور کانسٹیبل بھرتی کیلئے 16 ماسٹرز ڈگری ہولڈر ، 2ایم فل، ایم ایس، 31بی ایس، 4 بی بی اے، 78 گریجویٹ بھی منتخب ہوئے ہیں
بھرتی کیلئے تعلیم میٹرک مقرر تھی
#Pakistan
3 - 0
This is really a sad news. May Allah rest his soul in peace. (إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)
جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف انتقال کر گئے
اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
آمین
6 - 1
90 More seats of Literacy Mobilizer BPS_14 in Literacy and Non formal Basic Education Department are Coming through Punjab Public Service Commission
PPSC News
6 - 0
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا سمسٹر بہار 2023 کیلئے میٹرک، انٹرمیڈیٹ، بی ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلوں کا آغاز 15 جنوری سے ہوگا۔
ٹیچرز ٹریننگ پروگرام داخلے بھی جلد شروع ہونگے
4 - 1
تمام کالجز میں CTI میریٹ لسٹیں لگائی جاچکی ہیں جن لوگوں کو لگتا ہے اُن کا میریٹ ٹھیک سے نہیں بنایا گیا وہ لوگ کل تک اپنی شکایات متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کو درج کروا سکتے ہیں اُس کے بعد حتمی میریٹ لسٹیں لگ جائیں گی۔۔۔
CTI 2023###########
7 - 2
گورنمنٹ کالجز میں سی ٹی آئی(CTI) کے لئے آپ پنجاب کے کسی بھی کالج میں جہاں متعلقہ سبجیکٹ کی سیٹ خالی ہے درخواست دے سکتے ہیں۔ اس میں ڈومیسائل کی بندش نہیں ہے۔ اپ اپنے ضلع سے باہر نزدیکی کالجز میں بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔
اپ ایک سے زیادہ کالجز میں بھی درخواست دے سکتے ہیں اور جس کالج میں بھی اپ کا میرٹ بنتا ہو وہاں اپ جوائن ہو سکتے ہیں۔
سی ٹی آئی کی سیلری 45000 ماہانہ ہے۔ اور اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 26 دسمبر ہے.
سی ٹی آئی کے انٹرویو کے لئے اپ کے پاس اپنے اصلی تعلیمی اسناد ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ کا رزلٹ انائونس ہو چکا ہے اور آپ کو کنٹرولر آفس سے انٹرویو کی آخری تاریخ تک رزلٹ کارڈ جاری نہیں ہوا تو آپ اس جاب کے اہل نہیں ہے یعنی آپ پروویزنل سرٹیفکیٹ کے ساتھ انٹرویو نہیں دے سکتے۔
سلیکن کے بعد آپ کو روزانہ کم ازکم چار کلاسز ضرور پڑھانا ہو گی
ڈگری کالجز میں میل صرف میل کالجز میں اور فی میل صرف فی میل کالجز میں اپلائی کر سکتے/سکتی ہیں۔
اگر کسی نے دو مختلف مضامین میں ماسٹرز کر رکھا ہے تو وہ دو مضامین میں ایک ہی کالج میں اپلائی کر سکتا ہے
6 - 2
خوش خبری
جنکی ڈگری ایجوکیشن سبجیکٹ میں ہے
آج PPSC نے ڈسٹرکٹ ٹرینر BS-16 کا ایڈ شائع کردیا ہے
ٹوٹل سیٹِس 26 ہیں ، ایڈ کل ویبسائٹ پر آجائے گا
7 - 0
Watch and Rewatch