اس چینل کا مقصد.
قرآن و حدیث کا آسان مطلب لوگوں تک پہنچانا..
قرآن پاک..
بخاری شریف..
١. اتوار. یپر . درس بخاری شریف. رات میں ٣٠ منت..
٢. منگل. بدھ. جمعرات. درس قرآن. رات میں ٣٠ منٹ .
چند عزیزوں کے اصرار پر درس قران و حدیث کا یہ چینل شروع کیا گیا. مرد اور خواتین دونوں کے لئے تاکہ جو لوگ اپنے کاموں میں مشغول رہتے ہیں.، کم از کم وہ قران پاک کا صحیح مطلب کی صحیح ترجمانی سمجھ سکے اور اپنے روزمرہ کی زندگی میں عمل پیرا ہوں.، اپ اپنی دنیا اور اخرت کو بہتر بنائیں.
اس کے لئے روزانہ رات میں ادھے گھنٹے وقت کو فارغ کرنا ضروری ہے درس قران اور درس حدیث سے مستفیض ہونے کے لیے.
اس چینل میں اہلسنت والجماعت کہ عقائد. تفسیر اور حدیث کی تشریحات علمائے دیوبند کے ملفوظات اور ان کی کتابوں کی روشنی میں پیش کی جاتی ہے..
مفتی امتیاز الرحمن قاسمی فاضل دار العلوم دیوبند. یو پی . مقام. بلسوکرا. ضلع. رانچی جھارکھنڈ.. الہند.