اسلام علیکم
ہم اس چینل پہ کوئیز ویڈیوز چلانا چاہتے ہیں جس میں اسلامی سوالات ہوں گے اور درست جواب کمنٹ کرنے والوں کو بذریعہ قرہ اندازی انعامات ملیں گے جو کہ ان کے گھر تک پہنچیں گے اس میں خاص کر بچے بھی شامل ہوں گے اور صرف اسلامی سوالات ہوں گے لیکن اس کے لئے ہمیں آپکی سپورٹ پیار چاہئے اگر آپ لوگ چاہتے ہیں کہ ہم یہ سلسلہ سٹارٹ کریں تو ہمیں کمنٹ میں اپنی رائے دیں اور زیادہ سے زیادہ چینل کو سبسکرائب کریں۔
0 - 0
An Islamic Record Label.
Subscribe Us