وہ بدلے گا تقریر میری آخر وہ میرا بھی تو خدا ھے انشاء الله 🤲🤲🤲
اسلام علیکم امید ھے آپ سب خیریت سے ھونگے میرا چینل بنانے کا مقصد آپ کو منڈی کی آپڈیٹ اور علاقوں میں موجود جانوروں کی آپڈیٹ دینا ہے
میں اپنے ملک کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہوں امید ہے کہ الله تعالٰی مجھے کامیابی عطا فرمائے گا
میری پوری کوشش ہے کے میرے چینل سے آپ لطف اندوز ہوں گے
الله تعالٰی مجھے دنیا اور آخرت میں کامیاب عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲
اگر آپ کو میری مدد کی ضرورت پڑے تو میں ھاضر ہو آپ مجھ سے WhatsApp پر رابطہ کر سکتے ہیں
03110167326
Links
TikTok
🫵
tiktok.com/@punjab.mandi.vlogs
Facebook
🫵
www.facebook.com/share/1AHqaRApVb/