یا اللہ پاک مجھے ہر شر سے محفوظ رکھنا آمین welcome to my channel Ayesha Village786۔ السلام علیکم میرے چینل پے آپ کو ڈیلی روٹین کی ویڈیو دیکھنے کو ملیں گی اور میں اپنی ذاتی زندگی دکھ سکھ سب آپ کے ساتھ شئیر کروں گی اگر آپ کو میری ویڈیو پسند آئے تو میرے چینل کو لازمی سبسکرائب کرنا ہے شکریہ