Assalam-u-Alaikum
Friends to creating this channel the concept was to aware people from Quran & Hadith. So they can be prevent from the unauthorized stuff on internet. Baseless wazifa & fabricated stories.
All stuff on this channel was verified from scholars. (if something wrong please inform us).
May ALLAH bless us & take us on the right way.
To Like, Share & subscribe this channel is sadqa jaria ( opening account in heaven ) for both of us.
for any question feel free to contect.
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ
دوستو اس چینل کو بنانے کا مقصد لوگوں تک قرآن و حدیث کی مصدق بات پہچانا ہے۔ تاکہ عوام ان غلط باتوں میں نہ آَیئں جو انٹرنیٹ پر موجود ہیں۔ یعنی بے بنیاد وظایف اور من گھڑت کہانیاں۔
اس چینل کی تمام ویڈیوز علماء سے تصدیق کے بعد ڈالی جاتی ہیں۔ {اگر کویَ غلطی پایَیں تو ضرور آگاہ کریں} اللہ رب العزت ہمیں اور آپکو سیدھی راہ دیکھاےَ آمین۔
چینل کو لایَک ،شیر اور سبسکرایب کرنا آپ کے لیے اور ہمارے لیے صدقہ جاریہ کا باعث ہے۔
کسی بھی مسلئے یا سوال کے لیے رابطہ کریں۔
askthetruthnow@gmail.com