in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
محفل نعت براۓ خواتین ان شا ء اللّٰہ کل11ربیع الاول 16 ستمبر بروزِ پیر
Live stream with Kalam e ROHH
Join us
Tomorrow at 4 pm to 8 pm
10 - 0
السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
سب کو ماہ ربیع الاول مبارک سرکار دوعالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی آمد مرحبا ۔۔۔۔۔۔۔
دلوں اور روحوں کو جگمگانے
ایمان کو تازہ کرنے
لبوں پر درود و سلام سجانے
فضاؤں کو معطر کرنے
گلابوں سے مہکانے
روشنیوں سے سجانے
کا پیارا ماہ مقدس ربیع الاوّل ❤️⭐💖✨🌹💫❣️💥💐❤️🔥🎉🎊🎆🎇
7 - 0
یا اللہ ❤️❤️ یا محمد
🌹مرحبا مرحبا
🌹سا لانہ عرس مبارک 🌹
🌹سیدنا حضرت داتا علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ
المعروف
🌹حضرت داتا گنج بخش رحمۃ اللّٰہ علیہ
19,18, 20 صفر
بمطابق
25,24, 26 اگست
بروز
ہفتہ
اتوار
پیر
تمام
🌹 اھل محبت
داتا کے دیوانوں
کو
مبارک ھو
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
13 - 0
ہم مسلمان امام مہدی علیہ السلام کے انتظا ر میں
جب کہ ہمارے مسجد کے امام ہمارے انتظار میں
آو مسجدیں آباد کریں
ہمارے باپ
ہمارے بھائی
ہمارے بیٹے
ہمارے شوہر
Think about it Not only think but do practically#kalamerohh
10 - 0
کلام روح چینل بالخصوص خواتین اور بیٹیوں کو دعوت دیتا ہے ذکرخفی (لا الہ الااللہ)فکر الٰہی (مراقبہ)کی اسلام اور تصوف کی کاملین سے تعلق جوڑنے کی اور اپنی زندگیاں اللّٰہ اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کے مطابق گذارنے کی اور اللّٰہ والوں کے وسیلے سےاللّٰہ تک پہنچنے کی۔
بالخصوص خواتین اور بیٹیوں کو نفس کے حملوں سے بچتے ہوئے باہمی خاندانی روابط کو فروغ دینے اپنی روحانی ،نفسانی اور جسمانی صحت کا خیال رکھتے ہوئے محبت بانٹنے اور محبت سمیٹنے کی
یہ چینل ان روحوں کے لیے ہے جنہیں اللّٰہ کا قرب پانا ہے رسولِ خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا قرب پانا ہے اور نور کی تجلیات میں غوطہ زن ہونا ہے
اپنی روح کی غذا ، نفوس کی تربیت اور قلوب کی پالش وچمک کے لیے ہمارے ساتھ جڑے ر ہیں
And also like, subscribe,comment,share with your Love Ones 💞