Channel Avatar

𝙎𝙖𝙜𝙝𝙚𝙚𝙧 𝘽𝙞𝙣 𝙃𝙖𝙟𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙧𝙞𝙛 @UCSRFs_g2JmAOYws0lJeQMoA@youtube.com

None subscribers - no pronouns set

دل❤ اور دماغ 🤔 کے درمیان تنازعہ میں اپنے دل کی پیروی کریں ي


About

دل❤ اور دماغ 🤔 کے درمیان تنازعہ میں اپنے دل کی پیروی کریں
يَاحَيُّ يَاقَيُّوْمُ سیدنا کریم ﷺ ‎🇵🇰


جب تک انسان اللہ سبحان و تعالیٰ سے ہدایت نہیں مانگتا ، اس کی طرف رجوع کرنے کی کوشش نہیں کرتا ، تب تک وہ اللہ کی رحمت سے محروم ریتا ہے . اللہ فرماتے ہیں کہ جب میرا بندا میری طرف ہاتھ بڑھاتا ہے تو میں اس کی طرف چل کر جاتا ہوں اور اگر میرا بندا میری طرف ( اللہ کی طرف ) چل کر جاتا ہے تو اللہ اس کی طرف دوڑ کر جاتا ہے . تو اس کی طرف ہاتھ بڑھاؤ تا کہ اس کی رحمت سے محروم ہونے سے بچ جاؤ ۔۔۔۔ اور اللہ کے قریب جانے کا موقع ملے ۔۔