دل❤ اور دماغ 🤔 کے درمیان تنازعہ میں اپنے دل کی پیروی کریں
يَاحَيُّ يَاقَيُّوْمُ سیدنا کریم ﷺ 🇵🇰
جب تک انسان اللہ سبحان و تعالیٰ سے ہدایت نہیں مانگتا ، اس کی طرف رجوع کرنے کی کوشش نہیں کرتا ، تب تک وہ اللہ کی رحمت سے محروم ریتا ہے . اللہ فرماتے ہیں کہ جب میرا بندا میری طرف ہاتھ بڑھاتا ہے تو میں اس کی طرف چل کر جاتا ہوں اور اگر میرا بندا میری طرف ( اللہ کی طرف ) چل کر جاتا ہے تو اللہ اس کی طرف دوڑ کر جاتا ہے . تو اس کی طرف ہاتھ بڑھاؤ تا کہ اس کی رحمت سے محروم ہونے سے بچ جاؤ ۔۔۔۔ اور اللہ کے قریب جانے کا موقع ملے ۔۔