in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
لکھہ اوئے مورخہ
قیدی نمبر 804 کو اتنا ووٹ پڑا ہے کہ
رزلٹ تبدیل کرتے کرتے دوسرا دن بھی گزر رہا ہے
💪✊🔥
6 - 0
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نوجوان اولاد کی وفات والدین کی کمر توڑ دیتی ہے
خدا تعالیٰ مولانا طارق جمیل صاحب و جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
دلاسہ دینے والے کو دلاسے کی ضرورت ہے
مسلمانوں کے محسن کو سہارے کی ضرورت ہے
5 - 0
اگر آپکے پاس سیون ونڈر سٹی اسلام آباد کا کوئی بھی رہائشی یا کمرشل پلاٹ ہے توآپ ہمارے ذریعے اقساط جمع کروائیں اور ڈسکاؤنٹ حاصل کریں ۔
4 - 0
آج ان عناصر کو مایوسی ہو گی جو کہ رہے تھے کہ راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ ختم کر دیا گیا ہے۔ کمشنر راولپنڈی
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا۔
گورک پور تراھیا کے مقام پرکمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا دورہ
راولپنڈی شہر کے لیے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ ترقی کے نئے باب کی حیثیت رکھتا ہے۔ کمشنر راولپنڈی
Govt of Punjab
#propertyart
12 - 1
Alhamdulilah - A visit by Sir Andrew James (Populous Consultants) along with the higher authorities of Blue World City and legendary crickter Mr. SHOAIB Akhtar
بلیوورلڈ سٹی 55 ہزار تماشیوں کی صلاحیت رکھنے والا پاکستان کا سب سے بڑاسٹیڈیم - اس سٹیڈیم کا ڈیزائن دنیا کی مشہور کمپنی (populas consultant ) کے سربراہ اینڈریو جیمز کرینگے ،
#thepropertyart
#BlueWorldCity
10 - 0
الحمدللہ ، ایک نئے دور کا آغاز ، پاکستان میں دبئی طرز کی سٹیٹ بنانے کی بنیاد رکھ دی گئی
مینجمنٹ بلیو ورلڈ سٹی جناب سعد نذیر صاحب اور چوہدری ندیم اعجاز صاحب کی دبئی میں ملک ریاض صاحب چئیرمین بحریہ ٹاون سے ملاقات۔۔۔!!
پاکستان کو دبئی جیسا ٹورسٹ سٹی بنانے کے لئیے بہت سی بڑی خبریں بہت جلد ۔۔۔۔انشااللہ
8 - 1
THE PROPERTY ART LTD was incorporated in 2018 , The company was formed to Market well designed , well dilivered & competitively priced housing projects in Rawalpindi, Islamabad , Lahore & Peshawar.
THE PROPERTY ART offers a complete portfolio of real estate services including sales and purchase of residential & commercial properties, project sales and marketing & property consultancy.
We covers all the major localities in pakistan realestate industry .
We provide you the best investment options on EASY INSTALLMENTS plan in your budget.
For more details and investment consultancy feel free to contact our highly trained and professional team
0334-0011935