in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــــــــكُمْ وَ رَحْمَةُاللہِ وَبَرَكَاتُهُ
الحمد اللہ ثم الحمد اللہ اللہ رب العزت اور اسکے رسول ﷺ کے کرم سے حضور غوثِ اعظم رضی اللہ عنہ کے صدقے اور آپ سبھی دوستوں کے سپورٹ سے آج ہمارے چینل Qadri Channel 1 پہ 10,000 سبسکرائب Complete ہوۓ
میں آپ سبھی دوستوں کا دل سے شکریہ اداکرتاہوں ایسے ہی آپ لوگ اپنی سپورٹ بنائیں رکھیں جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ
Thank You So Much All Friends
33 - 8
Assalam Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Bara Ka Tuhu.......❤️
Alhamdulillah Summa Alhamdulillah.....🌹
Complete 5000 Subscriber......❤️
Thank You Youtube Fimly......😍
Thanks For Supporting.....😍
Stay connected like this always.....❤️
31 - 14
خواجۂ ہند وہ دربار ہے اعلی تیرا
کبھی محروم نہیں مانگنے والا تیرا
عرس خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالی عنہ بہت بہت مبارک ہو ❤️
184 - 6
نعمت کبریا مبارک ہو 🌹
نور حق کی ضیا مبارک ہو 🌹
سارے عالم کو میری جانب سے 🌹
آمد مصطفیٰ ﷺ مبارک ہو 🌹
Plz________Like________Comment______Share
169 - 5
Welcome To My YouTube Channel
🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹
Subscribe My YouTube Channel For Islamic Status