Channel Avatar

AMBER_Novels007 @UCS6Gf9oxT0KKKW8qJPWH97w@youtube.com

2.2K subscribers - no pronouns :c

وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ٥ I have created this chann


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

AMBER_Novels007
Posted 33 minutes ago

Assalamualaikum readers... kesa hn ap sb umeed ha khairiyat sa honga... Episode upload ho gai hai... Episode ko like or comment zaror karein.. or duaon main yad zaror rakhiya ga

3 - 0

AMBER_Novels007
Posted 5 days ago

Assalamualaikum readers... kesa hn ap sb umeed ha khairiyat sa honga... Episode 8 bja apka pas hoge... Episode ko like or comment zaror karein..
Ok r ya ek new writer hn inha support krein

youtube.com/@novelskideewani-rl8uj?si=dx9l5dNYDXFk…

16 - 1

AMBER_Novels007
Posted 1 week ago

♦️IMPORTANT NOTICE!! MUST READ...
اسلام علیکم ریڈرز!! کیسے ہیں سب؟؟ امید کرتی ہوں کہ سب ٹھیک ہوں گے۔۔ اور یہ بھی جانتی ہوں کہ کافی غصے میں ہوں گے کیونکہ تین دن ہو گئے ہیں ایپیسوڈ نہیں آئی۔۔ ایک دن شب برات کی رات کی وجہ سے نہیں آئی تاکہ آپ سب ایپیسوڈ پڑھنے کی بجائے عبادت کریں۔۔ اور کل ویسے ہی ہمارے گھر میلاد تھا جس وجہ سے میں ایپیسوڈ نہیں دے سکی۔۔۔ میں نے آپ سب کو ایک بہت اہم بات بتانی تھی کہ اب میرے فائنلز سٹارٹ ہونے والے ہیں 18 Feb سے۔۔۔ جیسے کہ میں نے اپنی فیلڈ چینج کی ہے۔۔ Zoology سے Environmental science تو اسی لیے Subjects بھی ڈفرنٹ ہیں اور میرے لیے نئے ہیں۔۔۔ آپ سب میرے پیپرز کے لیے دعا کیجیے گا۔۔ میں پیپرز کے دوران آپ کو ایپیسوڈ دوں گی لیکن Regularly نہیں دے سکوں گی۔۔۔ Two Days کے بعد ایپیسوڈ آئے گی۔۔۔ کیونکہ جب بھی میں فل گیپ لیتی ہوں تو میرے کافی عزیز ریڈرز مجھ سے ناراض ہو جاتے ہیں😞 جو مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔۔
Don't Worry Guyzzz
اس بار میرے پیپرز صرف دس دن کے لیے ہیں۔۔۔ تب تک کے لیے آپ سب Compromise کریں۔۔ اور ایپیسوڈ کو لائک اور کمنٹ کردیا کریں۔۔ اگر میں فری ہوتی تو آپ کو ڈیلی ایپیسوڈ دے دیتی پہلے بھی تو آپ کو ڈیلی ایپیسوڈ ملتی تھی۔۔۔ اور پھر جب میں نے لانگ ایپیسوڈ دینا شروع کی تو ایک دن کے بعد بھی ریگولرلی آتی تھی۔۔۔۔ دعاؤوں میں یاد رکھیے گا۔۔۔ Bad Comments سے پرہیز کیجیے گا۔۔۔ Allah Hafiz!!!!

22 - 6

AMBER_Novels007
Posted 2 weeks ago

Assalamualaikum readers... Episode 7bja apka pas hoge... Acha acha comment krna mt bholia ga

24 - 2

AMBER_Novels007
Posted 2 weeks ago

اسلام علیکم ریڈرز!!! کیسے ہیں سب؟؟ امید ہے خیریت سے ہوں گے۔۔۔ تو کیا کہتے ہیں ریڈرز آپ سب نکاح NIKKAH کر دیا جاۓ یا نہیں۔۔۔ ووٹنگ کرکے بتائیں۔۔۔۔

24 - 5

AMBER_Novels007
Posted 2 weeks ago

Assalamualaikum readers..
Kesay hyn Sab Episode upload ho chuki ha episode per achcha sa review dijiyega
Or ya ek new writer hn inha apka support ke zaroorat ha inha ap sb support karein

youtube.com/@zainabch___123?si=USQTou01sDjkAd3D

17 - 0

AMBER_Novels007
Posted 3 weeks ago

السلام علیکم ریڈرز!!! کیسے ہیں آپ سب؟؟ امید ہے خیریت سے ہی ہوں گے۔۔۔
آپ لوگوں نے ٹارگٹ پورا نہیں کیا لائکس کا۔۔۔
تو دوسرا میں مصروف تھی اپنا پروجیکٹ بنانے میں اور ڈاکومنٹری بنانے میں اس لیے میرے پاس ایپیسوڈ لکھنے کا اور ریکارڈنگ کرنے کا ٹائم نہیں تھا۔۔
اس لیے میں کوشش کروں گی کہ میں کل آپ لوگوں کو ایپیسوڈ دے دوں۔۔
تب تک آپ لوگ ٹارگٹ پورا کریں۔۔

17 - 1

AMBER_Novels007
Posted 3 weeks ago

Assalamualaikum.... Episode upload ho chuki hai to ... Aj mna itna dino bad target dia ha to pora kijiya ga... Shukriya ❤️

23 - 2

AMBER_Novels007
Posted 3 weeks ago

Assalamualaikum episode 10 bja tk upload ho jaye ge. Review acha dijie ga .. thanks

24 - 2

AMBER_Novels007
Posted 4 weeks ago

اسلام علیکم ریڈرز!!! کیسے ہیں سب؟؟ امید ہے خیریت سے ہوں گے۔۔۔ آج کی رومینٹک ایپیسوڈ 7:00 بجے تک آپکے پاس ہوگی۔۔۔ اچھے اچھے سے کمنٹ کریں۔۔۔ لائک ضرور کریں۔۔ اور سبسکرائب بھی کردیں جس نے نہیں کیا۔۔۔ کمنٹ میں اپنے فیورٹ سین کا ضرور بتائیے گا۔۔۔ اللہ حافظ!!! ملتے ہیں ایپیسوڈ میں۔۔۔۔۔

24 - 3