in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
میری اُلفت مدینے سے یوں ہی نہیں❤
میرے آقا ﷺ کا روضہ مدینے میں ہے🌹
#madina #madinadp #makkamadinaphoto #madinasharif #makkamadinakaphoto #madinah
12 - 0
Whom do you support?
اگر ایران نے اسرائیل پر جوابی حملہ کیا اور جنگ ہوگی تو آپ کس کا ساتھ دینگے؟
لو قامت إيران بالرد على إسرائيل واندلعت حرب، من ستدعم؟
3 - 0
ﺗﯿﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﻧﮯ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺳﻮﻏﺎﺕ ﻣﺴﻠﺴﻞ
ﺗﯿﺮﺍ ﺫﮐﺮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺗﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﻣﺴﻠﺴﻞ_____
ایک مدت ہوئی تیرے بام و در سے نکلے
رہتی ہے پھر بھی تجھ سے ملاقات مسلسل
دل لگی دل کی لگی بن جاتی ہے جب
تصور میں گزرتی ہے رات مسلسل
ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﮧ ﮨﻮﮞ ﺟﮩﺎﮞ
ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﻣﺴﻠﺴﻞ
1 - 0
لباس تن سے اتار دینا, کسی کو باہوں کے ہار دینا
پھر اس کے جذبوں کو مار دینا
🥀🍂🥀
اگر محبت یہی ہے جانا
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے🙏
❣️❣️❣️
گناہ کرنے کی سوچ لینا حسین پریاں دبوچ لینا
پھر ان کی انکھیں ہی نوچ لینا
💗💗💗
اگر محبت یہی ہے جانا
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے🙏
کسی کو لفظوں کے جال دینا, کسی کو جذبوں کے ڈال دینا, پھر اس کی عزت اچھال دینا
💘💘💘
اگر محبت یہی ہے جانا
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے🙏
اندھیری نگری میں چلتے جانا . حسین کلیاں مسلتے جانا .اور اپنی فطرت پہ مسکرانا
اگر محبت یہی ہے جانا
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے🙏.
.
.
.
.
.
Abubakar Qadri
0 - 0
📑عنوان۔۔۔
*حضور نبی اکرم کا امتی کو سلام کا جواب دینا*
🗓 01 نومبر 2023...........☪ 16 ربیعُ الثانی 1445ھ
ڈیلی قرآنی آیت کا ترجمہ یا حدیثِ مبارکہ حاصل کرنے کیلئے اس گروپ کو جوائن کر لیں
chat.whatsapp.com/HVCrazULtlk1pNN9B9hYlY
آپ کے ایک شیئر سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے
📌Design By 🖌️🖋️ *Qari Abubakar Qadri*
#dailycalendar #dailyquran #viralpost2023
#islamic #islamicpost #viralpost #islamic
#quran
0 - 0
📑عنوان۔۔۔
نماز جمعہ کی اہمیت
🗓 27 اکتوبر 2023...........☪ 11 ربیعُ الثانی 1444ھ
ڈیلی قرآنی آیت کا ترجمہ یا حدیثِ مبارکہ حاصل کرنے کیلئے اس اکاؤنٹ کو فالو کیجئے اور آگے شیئر کر دیں آپ کے ایک شیئر سے کسی کا بھلا ہو جائے
📌Design By 🖌️🖋️ Qari Abubakar Qadri
#dailycalendar #dailyquran #viralpost2023
#islamic #islamicpost #viralpost #islamic
#quran
1 - 0
Beautiful voice cute accent and sweet voice Qari Muhammad AbuBakar Qadri son sufi scholar mufakkir e islam sher e pakistan Mufti Ghulam Asghar siddiqui president minhaj ul Quran Ulma Council punjab Founder Jamia Al Markaz ul Islami Chakwal Hattar