ہر قوم اپنا خاص تشخُّص رکھتی ہے اور اظہارِ پہچان کیلئے مخصوص زبان بشمول لہجات اُس کا خاصہ ہوا کرتے ہیں،اُردو(جُزوِ زیست)میں ہم اپنی قومی زُبان سے اپنا شغف،قلبی میلان اور خاص کر اظہارِ مَحبت احسن انداز میں کرکے مُحبِّ وطن اور اس ملک کا پاس رکھنے والی عظیم قوم کا عملی ثبوت پیش کرنے کی سعادتِ عظمیٰ حاصل کرنے کی سعی کریں گے۔۔۔۔۔۔ان شاء اللہ