Channel Avatar

Islamic Media @UCRLQWdudeMOlFTz4uItzcsA@youtube.com

3.4K subscribers - no pronouns :c

اسلامک میڈیامیں خو ش آمدید! اسلامک میڈیاایک ایسااسلامی پلیٹ


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Islamic Media
Posted 1 month ago

ملک پاکستان کے عظیم ثناء خواں ، دنیائے نعت کا ایک منفرد نام جناب حافظ طاہر بلال چشتی وفات پا گئےہیں۔
انا للّٰہ وانا اليه راجعون۔
کیا ہی عجب ہو کہ جناب طاہر بلال چشتی کی قبر کو رب تعالی ان کی نعتوں کی خوشبو سے معطر فرمادے.
اس دنیا میں نعت کی خوشبو پھیلاتے پھیلاتے وہ آج اپنے رب کے حضور حاضر ہوگئے۔
إنَّ لِلّٰہِ مَاأَخَذَ وَلَہٗ ماأَعطی وَکُلُّ شَیئٍ عِندَہٗ بِأَجَلٍ مُسَمًّی۔

2 - 0

Islamic Media
Posted 1 month ago

🤲🏻

3 - 0

Islamic Media
Posted 1 month ago

نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنے خبر رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر
پڑی اپنی برائیوں پر جو نظر تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا
بہادر شاہ ظفر

1 - 0

Islamic Media
Posted 1 month ago

شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ نے اپنی بڑی ہمشیرہ (محترمہ رح، جن کا دو روز قبل انتقال ہوگیا) کے 1962 میں سفر حج سے واپسی پر مذکورہ اشعار کہے تھے۔
یاد رہے کہ اس وقت حضرت شیخ الاسلام صاحب کی عمر 19 سال تھی اور "آسی" آپ کا شاعرانہ تخلص تھا۔
(حضرت مدظلہ کے شعری مجموعہ "گوشہ تنہائی" سے ماخوذ)

1 - 0

Islamic Media
Posted 2 months ago

ایک نسل کی جہالت دُوسری نسل کی روایت اور پھر تیسری نسل کا عقیدہ بن جاتی ہے۔
#education
#importanceofeducation

1 - 0

Islamic Media
Posted 2 months ago

چاند تارے جسے ہر شب دیکھیں
ہم بھی اس شوخ کو یا رب دیکھیں

تصویر سے واضح ہورہا ہے گورنر سندھ نے شیخ الاسلام صاحب کو اپنی جگہ پر بٹھایا ہوا ہے۔

اس سے معلوم ہوتا ہے کہ گورنر صاحب مروجہ سیاستدانوں کی طرح کم ظرف اور گردن میں سریہ ڈالے حکمرانوں جیسے نہیں ہیں بلکہ اہل علم کی قدر کرنا جانتے ہیں
یاد رہے قابل عزت لوگوں کو عزت دینے سے آپکی عزت میں ہی اضافہ ہوتا ہے ۔

اللہ کریم شیخ الاسلام صاحب کی عمر دراز فرمائے آمین

3 - 0

Islamic Media
Posted 2 months ago

2 - 0

Islamic Media
Posted 2 months ago

کچھ لوگ جمع ہوئے، اور یہ تذکرہ کرنے لگے: کہ سب سے"

افضل نعمت کونسی ہے؟ تو ایک شخص نے کہا: ہمارے گناہوں کا ایک دوسرے سے "چھپے رہنا

امام ابن شوذب رحمه الله

حلية الأولياء : 131/6)

1 - 0

Islamic Media
Posted 4 months ago

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:

جو شخص اللّٰه کے ہاں اپنا مقام و مرتبہ معلوم کرنا چاہے تو اسے چاہیے کہ وہ یہ دیکھے کہ خود اس کے پاس اللّٰہ تعالیٰ کے لیے کیا ہے؟ ( یعنی خود یہ اللہ کے احکام کی کس قدر رعایت کرتا ہے اور اس کی نظر میں احکام خداوندی کا درجہ و مقام کیا ہے ؟)

الجامع الصغير للسيوطي: 8386 ، حديث حسن

2 - 0

Islamic Media
Posted 4 months ago

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

یقینا تم میں سب سے زیادہ مبغوض اور آخرت میں سب سے زیادہ مجھ سے دور وہ لوگ ہوں گے جو بد ترین اخلاق ، بیہودہ زبان ، منہ پھیلا کر لمبی بات کرنے اور جبڑا کھول کر بتکلف بولنے والے ہوں ۔

صحيح ابن حبان: 5557، حديث صحيح

7 - 0