in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
خطیب اعظم مرکزی جامعہ مسجد دربار عالیہ کھڑی شریف مفتی کشمیر / پاکستان بین الااقوامی شہرت یافتہ عظیم مزبی سکالر حضرت علامہ زبیر احمد نقشبندی صأحب مورخہ 20 ستمبر بروز جمعتہ المبارک انشاء اللہ جمعہ کا خطاب مکی جامعہ مسجد نیو یارک بروک لین میں فرماہیں گے تمام احباب جو نیو یارک میں مقیم ھیں وہ علامہ صأحب کا ایمان فروز خطاب ضرور سماعت فرماے شکریہ
3 - 0
کارٹریٹ جلوس کمیٹی کارٹریٹ نیو جرسی کے زیراہتمام تیسرا سالانہ جلوس اور محفل کا اہتمام ، September 21, 2024 ‘ Morning 10 :00 AM
مقام: مئیر آفس، کارٹریٹ، تامسجد اسلام کا ٹریٹ
لنگر کا خصوصی انتظام ہوگا-
3 - 0
Muhammad Asghar Chisiti- Natiya Kalam - Celebration of Eid Milad-ul-Nabi (PBUH) BROOKLYN PALACE (Event Hall) 1955 Flatbush Ave, Brooklyn, NY 11234 …(718) 758-4454
1 - 0
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں منعقد ہونے والی کشمیر کانفرنس اور تصویری نمائش میں کشمیری برادری اور عالمی برادری کی دلچسپی قابل ستائش ہے - ڈاکٹر توقیر گیلانی کی پہاڑی رنگ میڈیا گروپ سے گفتگو https://youtu.be/oF9KVgdu038?si=8ww_x... - The interest of the Kashmiri community and the international community in the Kashmir conference and photo exhibition held in Dallas, Texas, USA is commendable - Dr. Tauqeer Gilani's conversation with Pahari Ring Media Group - #Kashmirconference #paharirangmediagroup #aurangzeb #dallas #texas #kashmirwantsfreedom #freedom #news #azadkashmir #jklf #freekashmir #pakistan #india #kashmirconclict
0 - 0
https://youtu.be/S0MTqM9eKS0?si=Mmfo2... کیا ریاست جموں کشمیر وسائل کے اعتبار سے انڈیا اور پاکستان کے بغیر زندہ رہ سکتی ہے؟ کیا میرپورآزاد کشمیر کے لوگ منگلہ ڈیم بننے کی وجہ سے برطانیہ گئے-؟ پروفیسر محمد رفیق بھٹی (سینئر تجزیہ کار) Can the state of Jammu and Kashmir survive without India and Pakistan in terms of resources? Did the people of Mirpur-Azad Kashmir go to Britain because of Mangla Dam? Prof. Muhammad Rafiq Bhatti (Senior Analyst) with Pahari Rang Media Group Host Muhammad Aurangzeb #kashmirtruth #mirpur #mangladaam #news Jammukashmir
#azakashmir )#india #pakistan #paharirangmediagroup
1 - 0
ہم تمام عاشقان رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم کو 15 ستمبر کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم میں شرکت کی بھرپور دعوت دیتے ہیں جلوس صبح 10 بجے AVE. H اور CONEY ISLAND سے شروع ہوگا منجانب انجمن غوثیہ انٹرنیشنل
3 - 0
https://youtu.be/ci2Wx1sDQHk?si=byFc-... پاکستان کو دیے گئے قرضے اور امداد اپنے مقاصد کی تکمیل کے لیے رشوت کے طور پر دی جاتی ہے، میاں سعید چوہان کا پہاڑی رنگ میڈیا گروپ میں تجزیہ۔ Loans and aid given to Pakistan are given as bribes to fulfill its objectives, analysis by Mian Saeed Chohan in Pahari Ring Media Group-#miansaeedchohan #kashmirtruth #paharirangmediagroup #pakistanpolitics #newyork #usa
1 - 0
https://youtu.be/uhm-6VIgh6w?si=e1nkT... نیو یارک امریکہ - ریاست جموں و کشمیر کے نوجوان باشعور نوجوان ہیں -ڈاکٹر توقیر گیلانی کی پہاڑی رنگ میڈیا گروپ سے خصوصی گفتگو. New York USA - The youth of Jammu and Kashmir state are intelligent youth - Dr. Toqeer Gilani's exclusive conversation with Pahari Ring Media Group(Host Muhammad Aurangzeb)
0 - 0
نام نہاد حکمرانوں کی عدم دلچسپی ، اور چڑہوئی کے مسائل Apathy of the so-called rulers, and the problems of Charhoi Kotli Azad Kashmiri https://youtu.be/hEK5SOwFMKs?si=pVoAQ...
0 - 0
LOVE JAMMU AND KASHMIR