No content on this channel :c try Try Looking at shorts maybe lol :p
سال 2010 سے پاکستان کے زراعت، پولٹری، ڈیری و لائیوسٹاک اور فشریز کے کسانوں میں سب سے زیادہ پڑھنے جانے والے زرعی میگزین ماہنامہ کسان ورلڈ لاہور نے اگست 2019 میں اپنے کسان بھائیوں کیلئے یوٹیوب زرعی چینل کسان ورلڈ ٹی وی کا باقاعدہ آغاز کیا جسے کسان بھائیوں نے بے حد پسند کیا۔ ہمارا عزم ہے کہ ہم زراعت، پولٹری، ڈیری و لائیوسٹاک اور فشریز کے کسانوں کی ترقی و خوشحالی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی شاہکار، مفید اور معلوماتی ویڈیوز کسانوں کے پسندیدہ زرعی چینل کسان ورلڈ ٹی وی پر اپ لوڈ کرتے رہیں گے۔
چوہدری افتخار احمد سندھو (چیف ایگزیکٹو)
0322-6780242,0300-4816719
#Kisanworldtv
#ChIftikharSandhu