Channel Avatar

Dastak Magazine @UCR4OeB_5fOPO8fDxZCTEozg@youtube.com

16K subscribers - no pronouns :c

Dastak comprehensively covers national & international event


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Dastak Magazine
Posted 1 day ago

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرز کی شاندار بولنگ کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان کو جیت کے لیے 36 رنز کا ہدف ملا جو پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا
#DastakUpdates #PindiTest #PakVsEng #Spinners #Bowling

2 - 0

Dastak Magazine
Posted 2 days ago

گھر پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 2022ء کے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہونیوالے خاندانوں کو ملیں گے
#DastakUpadtes #Pakistan #SaudiaArab #Flood #Houses #KingSalman

16 - 0

Dastak Magazine
Posted 2 days ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، 100 انڈیکس نے 90 ہزار کی سطح عبور کرکے تاریخ رقم کردی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی تھی اور 1751 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا
#DastakUpdates #StockExchange #PSX #100Index #History

6 - 0

Dastak Magazine
Posted 3 days ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آج عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

#DastakUpdates #ImranKhan #IslamabadHighCourt #ContemptofCourt #PTI

23 - 0

Dastak Magazine
Posted 4 days ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کر لی۔

#DastakUpdates #BushraBibi #IslamabadHighCourt #ToshaKhana #ExPrimeMinister

19 - 0

Dastak Magazine
Posted 4 days ago

جسٹس یحیی آفریدی نئے چیف جسٹس آف پاکستان مقرر، صدرِ مملکت کی منظوری کے بعد وزارتِ قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
#DastakUpdates #ChiefJustice #YahyaAfridi #Notification

5 - 0

Dastak Magazine
Posted 5 days ago

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے جب کہ چیف جسٹس کے چیمبر ورک پر جانے کے بعد سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کا بینچ کمرہ عدالت نمبر ایک میں منتقل کردیا گیا ہے
#DastakUpdates #ChiefJustice #QaziFaezIsa #SupremeCourt

5 - 0

Dastak Magazine
Posted 1 week ago

بیرون ملک جیلوں میں قید پاکستانیوں کی دستاویز میں معلوم ہوا ہے کہ 88 ممالک کی جیلوں میں بیس ہزار پاکستانی شہری قید ہیں۔

#DastakUpdates #Jail #Prisoner #Pakistani

7 - 0

Dastak Magazine
Posted 1 week ago

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مسلسل 5 سال اوسط مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں رہنےکا تخمینہ لگایا ہے اور عالمی مالیاتی ادارے نے رواں مالی سال حکومتی ہدف سے بھی مہنگائی کم رہنے کی پیشن گوئی کی ہے
#DastakUpdates #Mehangai #IMF #SingleDigit #Inflation

13 - 0

Dastak Magazine
Posted 1 week ago

انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں مزید 48 گھنٹوں کے لیے دفعہ 144کا نفاذ کیا گیا ہے اور یہ پابندی 18 اور 19 اکتوبر تک عائد رہےگی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ شہر قائد میں 5 سے زائد افراد کے اجتماع پرپابندی ہوگی جب کہ دفعہ 144 کے تحت جلسے اور ریلیوں‌ کی اجازت نہیں ہوگی۔

#DastakUpdates #Dafa144 #Karachi #Notification

9 - 0