ھمارا مقصد صرف اور صرف پاکستان کی بقاء کیلے کام کرنا ھے حق اور سچ کے ساتھ چلنا ھے
غریب اور مظلوم کے ساتھ چلنا ھے
انسانیت کا درس عام کرنا ھے
ہیومن رائٹس کے حق کیلے قانون کے مطابق چلنا ھے ھمارا چینل میڈیا زون انشاء اللہ ھمیشہ حق اور سچ کی بات کرے گا
Joined 11 April 2023