No content on this channel :c
Ustad Fateh ali Khan Kamalvi
K Sahibazada
Rahat Fateh Ali Khan Kamalvi
ghrana patyala
استاد عاشق علی خان صاحب بہت بڑے گائک تھے اور ان کے بہت۔ استاد شاگرد ہیں جن میں استاد بڑے غلام علی خان صاحب اور استاد حسین بخش خان ڈھاڈھی اور میڈم نور جہاں اور بہت سے استاد لوگ ان کے شاگرد ہیں اور آگے استاد حسین بخش خان ڈھاڈھی صاحب کے شاگرد استاد فتح علی خان کمالوی جو اپنے حاضر دور میں ایک ہی پاکستان کے کلاسیکل موسیقی کے سنگر تھے اور آگے میں آپنے باپ اپنے استاد فتح علی خان کمالوی کا شاگرد ہوں