My Hakeem Apna viewers, we welcome you to our channel. We have initiated an effort to bring to you the treatment of wisdom and the prescriptions of these sages and their historical books which are now extinct and the methods of diseases mentioned in them. Among them are the nine manuscripts of the sages who have the status of a certificate. May Allah grant us success in this endeavor. Amen
میرے حکیم اپنا کے ناظریں ہم آپ کو اپنے چینل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہم نے ایک کوشش کا آغاز کیا ہے کہ ہم آپکو حکمت کے طریقہ علاج اور ان حکیم صاحبان کے نسخہ جات اور انکی وہ تاریخی کتابیں جو کہ اب ناپید ہو چکی ہیں اور ان میں بیماریوں کے جو طریقہ کار درج ہیں انکو اسی طرح آپ تک پہنچایا جائے ان میں ان حکیم صاحبان کے نوہ نسخہ جات بھی شامل ہیں جو کہ ایک سند کا درجہ رکھتے ہیں۔ اللہ تعالٰی ہمیں اس کوشش میں کامیاب فرمائے۔ آمین۔