اسلام علیکم میرا اس چینل بنانے کا مقصد یہ ہے کی بروشسکی شنا لوکل زبانوں میں یا اردو زبان میں مجلسوں اور محفل و میلاد شادی بیاہ کے پروگراموں میں جتنے بھی نوحے مارسیلز منقبت مدح سرائی ہوتے ہیں ان کو محفوظ رکھنا ہیں اگر کسی بھی بھائی یا بہن کو اس طرح کی ویڈیو ہمارے چینل پر لگوانا ہو تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ہمارا رابطہ نمبر ہے 03152421468اس کام میں آپ مومنین و مومنات کی مدد درکار ہے ہمارے چینل کو سبسکرائب کرے اور صدقے جاریہ کی نیت سے ذکر اہل بیت علیہ السلام کو آگے شیئر کریں شکریہ