Channel Avatar

دیارِ عشق 🌸 @UCQUMtUzw66UFYFW-14z3V6A@youtube.com

700 subscribers - no pronouns :c

This Channel name is Dyaar-e-Ishq. Where you can only find g


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

دیارِ عشق 🌸
Posted 1 year ago

اس سے مانگیں کیونکہ وہی عطاء کرنے والا ہے 😇

3 - 0

دیارِ عشق 🌸
Posted 1 year ago

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤ Recite Durood

4 - 0

دیارِ عشق 🌸
Posted 1 year ago

Beautiful Quote of the day 🌸

6 - 0

دیارِ عشق 🌸
Posted 1 year ago

3 - 0

دیارِ عشق 🌸
Posted 1 year ago

Let Recite Durood on Muhammad ﷺ😇💕

2 - 2

دیارِ عشق 🌸
Posted 1 year ago

6 - 0

دیارِ عشق 🌸
Posted 1 year ago

کسی بھی ملک میں آزادی کا دن مناتے ہوئے
کچھ نعرے کچھ نغمے کچھ عزم تازہ ہوتے ہیں
مگر پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں آزادی کا دن منانے کے ساتھ ساتھ وه مذہب جو چودہ سو سال پہلے آیا جس کے نام پہ اس ملک کو حاصل کیا گیا اور آزاد ہونے کا مقصد دہرایا جاتا ہے کیا مقصد ہے وہ ؟
کہنے میں تو الفاظ ہیں کے یہ ملک اسلام کہ نام پہ حاصل ہوا ہے کیا مطلب ہے اس جملے کا اسکو مطلب کو دهرائیے ۔ہمیں ظلم قبول نہیں کیونکہ اسلام ظلم کی اجازت نہیں دیتا ہمیں غلامی قبول نہیں کیوں اللّه نے ہمیں آزاد پیدا کیا ہے۔ اللّه نے جو حدود مقرر کی ہیں وہ اسلام ہے امر باالمعروف اور نہیں عن المنكر کا حکم یہ اسلام ہے جس کے نام پہ یہ ملک حاصل ہوا ۔
ذرا رکیں پھر سوچیں ۔کیا ہندو اس لئے آزاد ہوۓ کہ وہ اپنے بتوں کی آزادی سے پوجا کر سکیں نہیں وہ اپنی برتری قائم کریں اس لئے آزاد ہوۓ ۔مسلمان نہ آزاد ہونا چاہا تو ہمیشہ ایک ہی مقصد تھا کہ آزادی سے دین پر عمل کر سکیں یہی نظریہ ہے آزادی کا جب مسلمان آزاد ہوئے ہوں گے تو کہا ہو گا یقیناً اب ہم آزادی سے اپنے مذہب پہ عمل کر سکیں گے۔ تو سوال یہ ہے کہ ہم جو خود کو آزاد قوم مان رہے ہیں اور آزادی کا دن منہ رہے ہیں کیا ہم بھی اس نظریے پر قائم ہیں ؟
حالات مشکل چل رہے ملک کے تو کیا چھوڑ جائیں اگر اسلام کے نام پہ ہے تو اسلام تو صبر بھی سکھاتا ہے اپنے گھر میں کھانا نہ لا سکیں تو لوٹ مار کرکے لے کر آؤ گے نہیں نا اگر سچے مسلمان ہو تو بھوکے رہنے کو ترجیح دو گے اجر کی خاطر صبر کرو گے ۔ تو ملک بھی تو گھر ہے یھاں بھی اچھے برے حالات میں صبر اور شکر کو اپنا کر اسلام کے دامن میں پناہ لے لو 🇵🇰🇵🇰💚💚

4 - 0

دیارِ عشق 🌸
Posted 1 year ago

Happy 76th Independence Day💕💞🇵🇰🇵🇰💚

9 - 1

دیارِ عشق 🌸
Posted 1 year ago

9 - 0

دیارِ عشق 🌸
Posted 1 year ago

9 - 0