آج کے اس پر فتن دور میں جبکہ مختلف مشنریز اپنے مشن میں تن من سے لگی ہوٸی ہیں اور وہ ہمہ وقت اس فکر میں ہیں کہ کیسے امت مسلمہ کے ایمان کو اچک لیا جاٸے اور انکو دین و شریعت سے کیسے دور کیا جاٸے ہماری ذمہ داری ہیکہ ہم اپنی اور پوری امت مسلمہ کے دین و ایمان کے بچانے کی فکر کریں.اسی کے پیش نظر یہ چینل بنایا گیا ہے.اس چینل کے ذریعہ امت تک علمإ حق کے بینات،فقہی مساٸل،تفسیرالقرآن اور شرک سے پاک حمد ونعت و نظم پہنچاٸی جاتی ہیں.