Since 1972
This ls The Official Channel Do Subscribe This Channel To Get All Updates About Our New Videos lnshaAllah,
For More Islamic Naats, Humd,Bayan, And live Streaming Bayan Join Our Channel,
تیری صورت تیری سیرت زمانے سے نرالی ہے
تیری ہر ہر ادا پیارے دلیلِ بے مثالی ہے
صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
جب کبھی تمہیں لگے تم بہت تھک چکے ہو
اور دعا بھی نہیں مانگ سکتے
کر۔ تو خالی ہاتھ پھیلا دیا
اور تمہارے پھیلے ہوٸے ہاتھ
اس بات کی گواہی ہوں گے کہ
تم رب کاٸنات کے محتاج ہو
اور میرا رب خاموشیوں کو بھی جانتا ہے۔