Channel Avatar

Allama Tahir Rehan Abbasi @UCQC9tJEX3RXEpFs4lAmqIiQ@youtube.com

495 subscribers - no pronouns :c

I'm Tahir Rehan Abbasi. A student of Islamic studies. I ofte


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Allama Tahir Rehan Abbasi
Posted 5 months ago

تمہارا ایمان اور نیک اعمال اللہ تعالیٰ اس وقت قبول کرے گا جب تمہارے دل میں منافقت حسد غلط فہمیاں اور بد گمانیاں نہیں ہوگی

بہت سے لوگوں کو اپنی پالی ہوئی غلط فہمیاں اور بد گمانیاں سینے سے لگائے رکھنے سے بڑی دلچسپی ہوتی ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ بھلا جس غلط فہمی اور بد گمانی کو اتنے عرصے پال پوس کر نقطے سے کالم، جملے سے کتاب یا اینٹ سے عمارت بنا ڈالی ہے تو اسے فقط ایک دو وضاحتوں کی وجہ سے کیسے ختم کردیں؟؟

ارے بھئی! بد گمانیاں اور غلط فہمیاں دور کرنے کے لیے ہوتی ہیں، سینے سے لگانے کے لیے نہیں!

👈 سو ان فضولیات کو پال کر اپنے اوقات، رشتے اور تعلقات ضائع کرنے اور رب کی ناراضگی مول لینے سے بچنا چاہیے!

2 - 0