اسلام علیکم Adnan Ak official میں خوش آمدید - زندگی ایک کتاب ہی تو ہے جو روزانہ ہمیں ایک نیا سبق دیتی - بڑے عرصے سے خواہش تھی کہ ایک ایسا چینل بھی ہو جہاں ہم آپ سے واقعات اور کہانیوں کے زریعے سبق آموز پیغامات شیر کر سکیں -اب دیکھتے ہیں کہ اس چینل پر ہم کس تک بہتر پر فام کرسکتے ہیں -آپکی آمد کا شکریہ ❤️