Channel Avatar

Sahaba Biography @UCPcPV7UF5YG9zk8IG2p7XeQ@youtube.com

1.6K subscribers - no pronouns :c

Sahaba Encyclopedia is a treasure trove of knowledge about t


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Sahaba Biography
Posted 1 week ago

3 - 0

Sahaba Biography
Posted 3 weeks ago

سندھ اسمبلی: 7 ستمبر کو یوم ختم نبوت کے طور پر منانے کی قرارداد منظور


قرارداد میں کہا گیا کہ تحفظ ختم نبوت ہمارا ایمان ہے

کراچی: سندھ اسمبلی نے 7 ستمبر کو یوم ختم نبوت کے طور پر منانے کی قرارداد منظور کر لی۔

اسپیکر سید اویس شاہ کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق نے 7 ستمبر کو یوم ختم نبوت قرار دینے کی قرارداد پیش کی۔

قرارداد میں کہا گیا کہ تحفظ ختم نبوت ہمارا ایمان ہے اور یہ عقیدہ دین اسلام کی بنیاد ہے۔ اسلام کا وقار اور خوبصورتی اسی عقیدے سے وابستہ ہے، اور مسلمان چودہ سو سال سے اس عقیدے کے تحفظ کے لیے انتہائی حساس رہے ہیں۔ مسلمان ہمیشہ اپنے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت و حرمت پر اپنی جانیں نچھاور کرتے رہے ہیں۔

مزید کہا گیا کہ 7 ستمبر 1974 کو مسلمانوں کی جدوجہد کے نتیجے میں قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا تھا۔ قومی اسمبلی کے اس تاریخ ساز آئینی فیصلے کے مطابق قادیانی اسلام کے دائرے سے خارج ہیں۔ اس مبارک فیصلے کو 50 سال مکمل ہو چکے ہیں، لیکن آج بھی اس اہم معاملے پر سازشیں کی جا رہی ہیں۔

قرارداد میں مزید کہا گیا کہ یہ معزز ایوان اس تاریخی دن کو حکومتی سطح پر منانے کی ذمہ داری رکھتا ہے۔ سندھ حکومت 7 ستمبر 1974 کے اس عظیم دن کی مناسبت سے سرکاری طور پر یوم ختم نبوت منانے کا اعلان کرے۔

ختم نبوت کے حوالے سے جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق کی پیش کردہ قرارداد کو سندھ اسمبلی نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔

2 - 0

Sahaba Biography
Posted 2 months ago

ہاشم کا ایک تاریخی خطبہ

یہ لوگو ہم آل ابراہیم علیہ السلام ہیں اور اولاد اسمعیل علیہ السلام ہیں ہم نضر بن کنانہ کے فرزند ہیں قصی بن کلاب کے بیٹے ہیں اور مکہ کے مالک ہیں حرم میں رہنے والے ہیں نسب کی بلندی اور بزرگی کی پختگی ہمارے لئے ہے۔ جس نے کسی کے ساتھ دوستی کا معاہدہ کیا ہے اس کی مدد ضروری ہے۔ اگر وہ پکارے تو اس کو لبیک کہنا لازمی ہے بجز اس کے کہ اس کی دعوت اس کے قبیلے سے سرکشی اور قطع رحمی کی ہو اے قصی کے بیٹو تم اس طرح ہو جس طرح درخت کی دو ٹہنیاں ہوتی ہیں اگر ان میں ایک ٹوٹ جائے تو دوسری بھی وحشت اور نقصان سے دوچار ہوتی ہے۔ تلوار کی حفاظت اس کی نیام سے ہی ہوتی ہے جو آدمی اپنے قبیلے پر تیر اندازی کرتا ہے وہ خود بھی اپنے تیر کا نشانہ بنتا ہے اے لوگو حلم اور بردباری بزرگی ہے صبر کامیابی کی کلید ہے اچھائی ایک خزانہ ہے اور سخاوت سرداری ہے جہالت کمینگی ہے دن بدلتے رہتے ہیں زمانہ تغیر پریز رہتا ہے اور ہر انسان اپنے کام کی طرف منسوب کیا جاتا ہے اور اپنے عمل کے باعث اس سے باز پرس کی جاتی ہے اچھے کام کرو لوگ تمہاری تعریف کریں گے فضول باتوں سے دامن کش رہو بے وقوف لوگ تم سے علیحدہ رہیں گے اپنے ہم نشین کی عزت کرو تماری مجلسیں آباد رہیں گی اپنے شریک کار کی حفاظت کرو لوگ تمہاری پناہ لینے کے مشتاق ہوں گے اپنی ذات کے ساتھ بھی انصاف کرو تم پر اعتماد کیا جائے گا مکارم اخلاق کی پابندی کرو کیونکہ اس میں تمہاری بلندی ہے کمینی عادتوں سے دور رہو کیونکہ اس سے عزت خاک میں مل جاتی ہے اور ناموری کا قصر منہدم ہو جاتا ہے

1 - 0

Sahaba Biography
Posted 2 months ago

Green spaces are not only beneficial for people but also essential for the environment. These areas act as natural filters, absorbing carbon dioxide from the atmosphere and helping to mitigate the effects of climate change. By improving air quality, they contribute to healthier living conditions for urban populations. Additionally, green spaces are crucial for biodiversity conservation, as they provide habitats for a wide range of plant and animal species, many of which may not thrive in more developed areas. These natural environments support ecological balance, promote pollination, and offer refuge for wildlife, making them indispensable for both human well-being and the planet's health.

2 - 0

Sahaba Biography
Posted 2 months ago

“Allah loves those who are constantly repentant and loves those who purify themselves.” — Quran (2:222)

4 - 0

Sahaba Biography
Posted 2 months ago

Lahore has broken a 44-year-old rainfall record, with a staggering 350 millimeters of rain falling in just three hours. The heavy downpour flooded roads and streets, including major thoroughfares like Mall Road and Ferozepur Road, and led to power outages that affected approximately 288 LESCO feeders. Rainwater also entered homes and even flooded Services Hospital, disrupting daily life. The airport recorded the highest rainfall at 337 millimeters, while other areas also experienced substantial downpours. The Met Office has warned of continued heavy rains across the country until August 6, driven by strong monsoon currents from the Arabian Sea and Bay of Bengal.

1 - 0

Sahaba Biography
Posted 2 months ago

سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا حضور کی سب سے چھوٹی صاجزادی ہیں بعثت نبوی کے وقت جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک کتنے سال تھی جب سیدہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئیں ؟

1 - 0

Sahaba Biography
Posted 2 months ago

حدیث میں آیا ہے کہ‘‘بہادر وہ نہیں ہے جو دشمن کو پچھاڑ دے ؛بلکہ وہ ہے جو اپنے نفس کو زیر کرے، حضرت علی بن ابی طالب ؓ اس میدان کے مرد تھے، ان کی زندگی کا اکثر حصہ مخالفین کی معرکہ آرائی میں گذرا؛لیکن بایں ہمہ انھوں نے ہمیشہ دشمنوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کیا، ایک دفعہ ایک لڑائی میں جب ان کا حریف گرکر برہنہ ہو گیا تو اس کو چھوڑ کر الگ کھڑے ہو گئے کہ اس کو شرمندگی نہ اٹھانی پڑے.

4 - 1

Sahaba Biography
Posted 2 months ago

They are Abu Bakr, Umar ibn al-Khattab, Uthman bin Affan, Ali bin Abu Talib, Talha Ibn Ubaidullah, Zubair Ibn Al-Awwam, Abdur Rahman Bin Auf, Sa'd Ibn Abi Waqqas, Saeed Ibn Zayd, and Abu Ubaida ibn Al-Jarrah. We use this term to refer to the ten people who were promised paradise (Ashara Mubasharin) by Allah SWT.

5 - 0

Sahaba Biography
Posted 2 months ago

When imam Hasan (RA) was born in Medina ?

1 - 0