Channel Avatar

Safdar Essa @UCPT3TPcFYPXs3eQe4q5ySeg@youtube.com

89 subscribers - no pronouns :c

Description: Welcome to Safdar Essa's informative channel, w


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Safdar Essa
Posted 5 months ago

گرمیوں میں جب سفر کر رہے ہوں تو سامنے سڑک پر 300 میٹر دور پر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے وہاں پانی کھڑا ہو جب نزدیک جائیں تو کچھ بھی نہیں ایسا کیوں ہوتا ہیں ۔اہل علم غور فرمائیں؟

0 - 0

Safdar Essa
Posted 5 months ago

مرد کے دُکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں وہ نہ تو ماں کو
گلے لگا کر رو سکتا ہے اور نہ ہی بے ساختہ اپنے باپ
کو گلے لگا سکتا ہے ۔۔۔ اندر سے ختم ہو رہا ہوگا لیکن دوستوں میں گُھل مِل جائے گا ، رات کو اپنی کِسی
خواہش پہ فاتحہ پڑھ کر صبح پھر بھی مُسکراتا ہُوا
دِکھائی دے گا روئے گا بھی تو صرف خود کے ساتھ ،
مرد کی دی گئی قُربانی محدود نہیں ہوتی وہ قُربان
ہوتا ہی رہتا ہے۔

2 - 0

Safdar Essa
Posted 7 months ago

آپ کا حق رائے دہی کس جانب ہو گا

0 - 0

Safdar Essa
Posted 8 months ago

75% آنکھیں بند کریں اور تصویر میں شخصیت پہچانیں...

1 - 0

Safdar Essa
Posted 11 months ago

شادی کا انتظار کرتی بیٹی اور روزگار کا انتظار کرتا بیٹا دونوں ایک ہی کرب سے گزرتے ہیں۔ہم معاشرے میں دونوں کے حصول کو آسان کیوں نہیں کردیتے؟جہیز، میرٹ کی دھجیاں،رشوت، سفارش۔۔۔

1 - 0

Safdar Essa
Posted 11 months ago

‏فنگر پرنٹس_
سائینس بھی سوچتی ہو گی۔۔۔
انسانی جسم کی انگلیوں میں لکیریں تب نمودار ہونے لگتی ہیں جب انسان ماں کے شکم میں 4 ماہ تک پہنچتا ہے یہ لکیریں ایک ریڈیایی لہر کی صورت میں گوشت پر بننا شروع ہوتی ہیں ان لہروں کو بھی پیغامات ڈی۔۔این۔۔اے دیتا ہے مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ پڑنے والی لکیریں کسی صورت بھی اس بچے کے جد امجد اور دیگر روئے ارض پر موجود انسانوں سے میل نہیں کھاتیں گویا لکیریں بنانے والا اس قدر دانا اور حکمت رکھتا ہے کہ وہ کھربوں کی تعداد میں انسان جو اس دنیا میں ہیں اور جو دنیا میں نہیں رہے ان کی انگلیوں میں موجود لکیروں کی شیپ اور ان کے ایک ایک ڈیزائن سے باخبر ہے یہی وجہ ہے کہ وہ ہر بار ایک نئے انداز کا ڈیزائن اس کی انگلیوں پر نقش کر کے یہ ثابت کرتا ہے ۔۔
کہ ہے کوئ مجھ جیسا ڈیزائنر ؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا کاریگر ؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا آرٹسٹ ؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا مصور ؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا تخلیق کار ؟؟
حیرانگی کی انتہاء تو اس بات پر ختم ہوجاتی ہے کہ اگر جلنے زخم لگنے یا کسی وجوہات کی بنیاد پر یہ فنگر پرنٹ مٹ بھی جائے تو دوبارہ ہو بہو وہی لکیریں جن میں ایک خلیے کی بھی کمی بیشی نہیں ہوتی ظاہر ہو جاتی ہیں۔۔۔۔
پس ہم پر کھلتا ہے کہ پوری دنیا بھی جمع ہو کر انسانی انگلی پر کسی وجوہات کی بنیاد پر مٹ جانے والی ایک فنگر پرنٹ نہیں بنا سکتی
کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے
وہی خدا ہے وہی خدا ہے وہ ہی خدا ہے

1 - 0

Safdar Essa
Posted 1 year ago

آپ کے خیال میں پاکستان میں صحافت کا تعلق براہِ راست کس سے ہے

0 - 0

Safdar Essa
Posted 1 year ago

اگر یہ لکیریں کسی کو ترچھی نظر آرہی ہیں تو اس پر جنات کا اثر ہے ۔ یا وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ھے یہ فریسڑرشن اور ڈیپریشن دونوں یا کوئ ایک ھو سکتا ھے
ترچھی یا سیدھی
@everyone

0 - 0

Safdar Essa
Posted 1 year ago

0 - 0

Safdar Essa
Posted 1 year ago

2 - 0