السلام علیکم آپ سب کیسے ہیں یہ چنیل میں نے بہت نیک نیتی سے بنایا ہے میں چاہتی آپ لوگ اس نیک مقصد میں میرا ساتھ دیں اس میں آپ کو وہ سب ملے گا جو آپ کے لیے بہت کارآمد ثابت ہو گا آپ ki problems ka hal mein kafi help mily gi Rohani ilaj aur Desi totky)aor bht kuch islamic knowledge .
انشاء اللہ تعالی آپ مایوس نہیں ہونگے.وظائف اور بہت کچھ ۔اچھی باتیں ۔ذکر ۔نعت رسول ۔قصیدہ ۔islamic painting .tib nabvi PBUH.احادیث اور قرآن پاک سے علاج ۔میری یہ کوشش ہے کے میں جتنا ہو سکے بھلائی کے کام کر سکو آپ سب سے ریکویسٹ ہے اگر میرا کام پسند ہے تو میرا چینل سبسکرائب کرے اور بیل کا بٹن بھی دبائیں ۔آپ سب کا بہت شکریہ ۔اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔امین ۔