The *purpose of our channel is to bring the people of ALLAH towards ALLAH.* In the light of Quran and Hadith, positive efforts will be made to solve the domestic confusions and problems of the people.
*This channel is first yours and then ours,* in which we will add the precious treasure of Qurani and Rohani Wazaif.
It also includes biography of our islamic heroes, Aqwal-e-Ali, Aqwal-e-Rumi & Aqwal-e-Zaree.
*JAZAK ALLAH*
ہمارے چینل کا مقصد *اللّٰہ والوں کو اللّٰہ کی طرف لانا* ہے۔ قرآن اور حدیث کی روشنی میں عوام کی *گھریلو الجھنوں اور پریشانیوں* کو حل کرنے کی مثبت کوشش کی جائے گی
*یہ چینل پہلے آپ کا اور پھر ہمارا ہے* ، جس میں ہم اسماء حسنیٰ ، قرآنی اور روحانی وظائف کا قیمتی خزانہ شامل کریں گے۔
اس میں ہمارے اسلامی ہیروز کی سوانح حیات کے ساتھ ساتھ اقوالِ علی، اقوال رومی اور اقوالِ زریں بھی شامل ہوں گے.
*JAZAK ALLAH*