Channel Avatar

Rehan Hunni @UCP0yFYaD-nYTD4vxFxefHeA@youtube.com

582 subscribers - no pronouns :c

Aslam O Alaikum welcome to my channel Rehan hunni cute baby


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Rehan Hunni
Posted 2 months ago

1 - 0

Rehan Hunni
Posted 2 months ago

‏"جِس نے حق کو پہچانا نہیں، وہ گمراہ ہے؛ جِس نے اُسے پہچان کر کِسی دوسری چیز کو اُس پر ترجیح دی، وہ غضبِ الہی کا مستحق ہے؛
‏اور جِس نے اُسے پہچان کر اُس کی پیروی کی، وہ انعام یافتہ ہے!"
‏امام ابن القيم رحمه الله
‏(إغاثة اللهفان : 24/1)

0 - 0

Rehan Hunni
Posted 3 months ago

نبیﷺ نے فرمایا:
"چار چیزیں تم میں ‌ہو تو، تمہیں‌ باقی دنیا (کی چیزیں چھوٹ جانے کا) کو کوئی نقصان نا ہوگا:
1️⃣ سچائی؛
2️⃣ امانت داری؛
3️⃣ حُسن اخلاق؛
4️⃣ رزق کے معاملے میں حرام سے بچنا!"
(صحيح الجامع : 873)

2 - 0

Rehan Hunni
Posted 4 months ago

اسٹریچر پر *لاش* پڑی ہے۔
اور نیچے فرش پر *دسترخوان* بچھا ہوا ہے,یہ دنیا ہے یہ یونہی چلتی رہیگی ،یہاں کوئی آپ کا انتظارنہیں کرے گا، تیری *تدفین* کا بھی نہیں تیرے *جانے پر* کوئی کھانا نہیں چھوڑے گا، تیرے *نہ ہونے* پر کوئی *جینا* ترک نہیں کرے گا، لہذا اپنے یہاں اپنے وہاں کیلئے *عمل* کیجیے.
آپکو کیا لگتا ہے،آپکے مرنے کے بعد آپکے *رشتےدار* آپکے *دوست* آپکی *اولاد* آپکے *بہن بھائی* قرآن پڑھ پڑھ کے آپکو بخشوا لیں گے ؟یہ *اولادیں* آپکے لیے قرآن پڑھیں گی جو آج آپکے کہنے پر *نماز* پڑھنے نہیں اٹھتیں۔
یہ رشتےدار آپکے لیے دعا کریں گے جن سے آپکی لڑائیاں ہی ختم نہیں ہوتیں؟؟ یہ دوست آپکے لیے فاتحہ پڑھیں گے ؟؟جو آج دین پہ آنے کی وجہ سے آپکا مذاق اڑاتے ہیں،یہ بہن بھائی آپکے لیے صدقہ خیرات کریں گے جو عید کے عید ملتے ہیں،
اے غافل بھولے انسان خلوص کے زمانے گزر گیۓ ہیں قیامت قریب ہے،یہ افراتفری کا دور ہے یہاں لوگ زندوں کو بھولے بیٹھے ہیں مرنے کے بعد تجھے کون یاد رکھے گا،اپنی آخرت کی فکر خود کریں اپنے لیے قرآن خود پڑھیں یہی عقلمندی ہے،اور اپنے ہاتھ سے *صدقہ خیرات* کر کے رخصت ہوں...

1 - 0

Rehan Hunni
Posted 4 months ago

youtube.com/@RehanHunni

1 - 0

Rehan Hunni
Posted 6 months ago

‏پھر سے عطا ہوئی تو جئیں گے پہلی بار
ہم زندگی کو ، حسبِ تمنا نہ جی سکے💔😢🥹


فلسطین🥺

3 - 2

Rehan Hunni
Posted 6 months ago

2 - 1

Rehan Hunni
Posted 6 months ago

2 - 1

Rehan Hunni
Posted 6 months ago

‏قرآن زندگی ہے،کبھی بھی بے سکونی محسوس کرو قرآن کھول لیا کرو رب کی باتیں تمہیں پر سکون کر دیں گی،تمہارا حوصلہ بن جائیں گی,اور
جس نور کی تمہیں تلاش ھے ، وہ بس قرآن ہی تو ھے, اور اللہ اپنے نور سے جس کو چاہتا ھے ، سیدھی راہ دکھاتا ھے !!بیشک

3 - 2

Rehan Hunni
Posted 11 months ago

اَللّٰھُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قُلُوْبَنَا عَلیٰ طَاعَتِکَ.

" اے اللہ! دلوں کو پھیرنے والے! ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے۔" آمین

4 - 1