in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
بریکنگ نیوز:
کنزالعماء ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب 24,25 اکتوبر 2024 کراچی کا دورہ فرمائے گے۔ جہاں آپ بڑی بڑی کانفرنسز اور علماء مشائخ کنونشن سے خطاب کریں گے
2.1K - 40
https://youtu.be/93cypr6ORqo
*_بحمد اللہ مجھے اپنا بنایا غوثِ اعظم نے_*
*_قبلہ امام جلالی زیدہ شرفہ کی لکھی گئی منقبت اپلوڈ ہو چکی ہے تمام بھائی خود بھی سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں_*
1.7K - 15
ڈاکٹر جلالی صاحب کی وفد کے ہمراہ غازی ناموسِ رسالت ﷺ غازی ممتاز حسین قادری شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ کے مزار شریف پر حاضری، اور جامعۃ المدینہ کے طلباء کو درسِ حدیث شریف
2.5K - 51
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی تیری جرت کو سلام!
ڈاکٹر جلالی کی ضرب پوسٹ سے چیخ رہے ہیں اس دو کے یزید
2.7K - 158
ہم مفتی اعظم بلوچستان شيخ الحديث والتفسير أستاذ العلماء حضرت علامہ مفتی محمد حبيب أحمد نقشبندی صاحب پر قاتلانہ حملہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔الله پاک انہیں ہر شر سے محفوظ رکھے
2.2K - 39