نئے دوست احباب کو بتاتا چلوں کہ میں آپ کی ڈیمانڈ پر کراچی کی کسی بھی مارکیٹ میں جا کر آپ کے مطلوبہ دکاندار یا پارٹی سے آپ کی واٹس ایپ پر ویڈیو کال کرواتا ہوں۔اپ اس سے خود ریٹ طے کرنا چاہئیں تو بھی کر سکتے ہیں۔میری کوشش ہوتی ہے کہ اپنے کلائنٹس کے لئے بہترین اور مناسب دام میں پروڈکٹ خرید کر بھیجوں۔ڈیلیوری آپ کی آسانی کے مطابق ہوتی ہے۔اگر آپ کے شہر میں کراچی سے کوئی بس یا کوچ وغیرہ جاتی ہے تو اس پر مال بھیج دیا جاتا ہے یا بلٹی کروا دیتے ہیں ۔آرڑر کم ہونے کی صورت میں فیصل موور یا ڈائیو کی خدمات بھی ہیں ۔اس کے علاؤہ بھی راستے ہیں۔میری سروس چارجز دو طریقے ہیں۔پہلا میں اپنی دیہاڑی کی اجرت طے کر لیتا ہوں ۔یا پھر جو بھی چیز آپ کی ڈیمانڈ ہو گی اس کے وزن اور کلو کے حساب سے آپ مجھے میری اجرت دیں گے ۔
میری گارنٹی انشاء اللہ آپ ہی کے شہر کے کسی بھی دکاندار سے مل جائے گی ۔اللہ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین۔ہم کراچی سے اپنے دوسرے شہروں میں رہنے والے بہن بھائیوں کے لئے کراچی مارکیٹس وزٹ کرواتے ہیں۔آپ کی مطلوبہ پروڈکٹ اور دکاندار سےشاہد
versatiletrd.com/