Channel Avatar

SHAHADAT HUSSAIN AZADARI @UCOhu-hhUs6fXXYO2TRePB1g@youtube.com

None subscribers - no pronouns set

♥🥰 یا عِـــــــــــ ﷽ ــــــلی مدد 🥰♥ *أَللّهُمَّ ارْزُقْن


SHAHADAT HUSSAIN AZADARI
2 months ago - 23 likes

خیبر ایک دن میں ہی فتح ہوسکتا تھا لیکن چالیس دن تاخیر کی وجہ یہ تھی کہ آنے والے وقتوں میں کسی کی شکایت نہ رہے کہ ہم قسمت نہیں آزما سکے۔ فتح کیلئے حیدر کرار چائیے تھا جس کو اپنا جوہر دیکھانے کا موقع چالیس دن بعد میسر آیا اور عصر حاضر کا فاتح بننے کیلئے اولاد نسل حیدر چاہیے جنہوں نے آج قدم اٹھائے ہیں ایران کی اب تک کی خاموشی یہ سمجھانے کیلئے تھی کہ ہر کوئی اپنا قسمت آزمائیں لیکن یہاں تو کوئی قسمت آزمانے کیلئے بھی تیار نہیں ہوئے یا اللہ مرکز ملت تشیع سر زمین ایران کو رہبر انقلاب اسلامی کی قیادت میں فتح و نصرت عطا فرما۔

SHAHADAT HUSSAIN AZADARI
3 months ago - 17 likes

🌹ســ﷽ــلام يـٍّ﷽ـٍّا حُسـٍّـ﷽ـٍّـيٍّنؑ🌹
شرف تلاوت حدیث کساء

SHAHADAT HUSSAIN AZADARI
6 months ago - 45 likes

*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*
*اَشْھَدُ اَنَّا فَاطِمَةَ الزَّهْرَا اَلصِّدِّیٍقَةُ الْکُبْرَیٰ"*
میں گواہی دیتا ہوں
سیدہ فاطمہؐ کائنات کی سب سے سچی خاتون ہیں
*اللّهُمَّ العَنْ قَتَلَةَ فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیہا*

SHAHADAT HUSSAIN AZADARI
6 months ago - 12 likes

‏اسَّلاَمُ عَلِیٌکَ أَیَّتُھَا الصِّدِیقَۃُ الشَھِیدَۃُ یَا فَاطِمَۃُ الزَّھْرَا💔🥀
جب جنابِ زہراء سلام اللہ علیہا مسجد سے گھر آئی تو فاطمہ صدیقہ س نے ایک جملہ کہا جس پہ مولا علی ع بلک بلک کر روئے اے علی ع کاش زہراء س مرگئ ہوتی یہ دن نہ دیکھتی۔

SHAHADAT HUSSAIN AZADARI
7 months ago - 11 likes

🌙جمادی الاول
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

ایامِ فاطمیہؑ
ایام شہادتِ حضرت سیدہ فاطمہؑ زہراؑ
13 جمادی الاول تا 3 جمادی الثانی

وہ چاند بھلا کیسے مبارک ہو
جس ماہ میں اُجڑی مُحمدﷺ کی بیٹی فاطمہؑ

ہاۓ مظلومہ سیدہ فاطمہؑ زہراؑ
ہائے مظلوم حسین۴
😭😭😭

SHAHADAT HUSSAIN AZADARI
9 months ago - 46 likes

تحفہ یا علی ع مدد تمام ماتمیوں کو عید شجاع مبارک

SHAHADAT HUSSAIN AZADARI
10 months ago - 21 likes

دشمن اھلیبیت کے کرتوت پشاور علاقہ متھرا میں جمعت علماء اسلام کے مقامی راہنما و سابق امیر تحصیل متھرا مولانہ ابراہیم شاہ نے مدرسہ میں چھوٹے بچے کے ساتھ بدفعلی کے جرم میں گرفتار، ایف ائی ار درج
بچہ ایل ار ایچ ہسپتال میں داخل حالات تشویش ناک
اللہ تعالی رحم فرمائے

SHAHADAT HUSSAIN AZADARI
11 months ago - 65 likes

شام دمشق میں روضہ سیدہ بی بی زینب سلام اللہ علیھا کے قریب خودکش بم بلاسٹ، اب تک کی اطلاعات کے مطابق 5 زائرین شھید، 20 سے زائد زخمی، زخمیوں میں خواتین و بچے بھی شامل ہے۔۔۔

SHAHADAT HUSSAIN AZADARI
11 months ago - 70 likes

یکم محرم انچولی مرکزی عشرہ مولانا سید عقیل الغروی صاحب کا خطاب سننے دس لاکھ سے زیادہ عاشقان امام حسین علیہ السلام کی شرکت روڈیں شاہراہیں گلیاں پاک میدان شاہراہ پاکستان اور سپر ہائی وے عزاداروں سے بھر گیا۔۔۔۔