in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
DAY - 2
حضرت ابوالدرداء رضی اللّٰہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے صبح اور شام سات مرتبہ "حَسْبِيَ اللهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ، عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ" پڑھ لیا، تو اس شخص کے دنیا و آخرت کے ہر غم کے لیے اللہ تعالیٰ کافی ہو جائے گا۔
Fazilat / Benefits - jo shaks subah ke waqt ye dua 7 martaba padh liya , to us shaks ke duniya aur akhirat ke har gam ke liye Allah ta'ala kaafi ho jayga.
6 - 0
عبد اللہ بن خبیب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ”صبح و شام تین تین بار قل هو الله أحد اور معوذتین (سورۃ الفلق اور سورۃ الناس) پڑھا کرو۔ ایسا کرنا تمہارے لیے ہر چیز سے کافی ہو جائے گا“۔
صحیح - اسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔
Subah wa sham 3 - 3 baar (Qul huwal laa hu ahad) aur ( surah Falaq, surah Naas) padha kro, esa krna tumhare liye har chiz se kaafi ho jayga. DAY - 1
4 - 0
LA ILAHA ILLALLAH 💝