in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
اسلام علیکم،
امید ہیں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آپ سب کی پزیرائی اور پسندیدگی کا بہت شکریہ اور عنایت۔ بدقسمتی سے پچھلے چار دنوں سے ہمارا یہ چینل ہیک ہو گیا تھا جس کی وجہ سے اس میں کچھ ناپسندیدہ عناصر نے کچھ غیر ضروری ویڈیوز بھی ڈالیں۔ الحمدللہ اب چینل دوبارہ فعال ہو چکا ہے اور عنقریب نئی ویڈیوز آپ کی معلومات کے لئے اپلوڈ کی جائیں گی۔
ڈاکٹر فرتاش سرور
124 - 69
Hi everyone !!
apni bemari sy mutalik ap jo bhi sawal doctor sab sy puchna chahty ha comment ma bta dien hum apky tmam sawalat ky jawab apni next video mi share kr dien gy
Thanks !!
~Dr.Fartash Sarwar
130 - 113
Dr. Fartash Sarwar is a renowned urologist who addresses various topics related to urology in this channel.
This channel is to educate the general public about various ailments and their probable causes. The misconceptions prevailing in the Society about various diseases is also one of the main focus of this channel. To correct the misunderstandings of various problems pertaining to urology, their surgical remedies, male infertility, erectile dysfunction etc.
ڈاکٹر فرتاش سرور، جو ایک معروف یورولوجسٹ ہیں، اس چینل کے ذریعے یورولوجی سے متعلق مختلف امراض کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں۔
یہ چینل اس لئے بنایا گیا ہے تاکہ عوامالناس میں مختلف امراض کے بارے میں شعور اور آگاہی پیدا کی جا سکے۔ اس چینل کا مقصد آپ کو یورولوجی سے متعلق مختلف امراض، ان کی علامات اور طریقہ علاج کے بارے میں بتانا بھی ہے۔ ہمارے معاشرے میں رائج مختلف تواہمات اور غیر سائنسی عقائد کو بھی اس چینل میں موضوع بحث بنایا گیا ہے۔