السلام علیکم 🎨 پیارے بھائیو اس چینل پر آپ کوآسان ڈرائنگ اور بہترین لکھائی بہت آسان انداز میں سکھائی جائے گی .... ان شا الله 💖 یہ چینل ہراس آدمی کے لیے ہے جو اپنی لکھائی خوبصورت بنانا چاہتا ہے ۔۔۔ اور خاص کر ان طلباء وطالبات کے لئے جن کے نمبرز ان کی خراب لکھائی کی وجہ سے کٹ جاتے ہیں ۔۔۔
لکھائی جان دار .... رزلٹ شاندار ... اس پلیٹ فارم پر بہترین انداز میں حرف لفظ ۔۔۔ جملہ ... اور پیراگراف لکھنا سیکھایا جائے گا اور مشق بھی کروائی جائے گی .