السلام علیکم:
حق بیان کرنے کی وجہ سے ہمارا چینل اج 01-Dec-2024 کو ڈیلیٹ ہو چکا ہے. لیکن ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ حق کبھی چھپ نہیں سکتا اور یہ عزاداری کبھی رک نہیں سکتی. اس وجہ سے آج ہم دوبارہ سے نیا چینل بنا رہے ہیں۔ اپ سب سے التماس ہے کہ ہمارے اس چینل کو سبسکرائب اور شیئر کریں تاکہ عزاداری کا سفر چلتا رہے اور ہم اپ سب تک پیغام امام حسین علیہ السلام پہنچاتے رہے۔
شکریہ