"جتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیں 🌹
یہ تو کرم ہے ان کا ورنہ مجھ میں کوئی ایسی بات نہیں۔۔🌸
I❤Dawat e islami..
ہم نہ چھوڑیں گے تیرا در مرشد 😍
ہم پہ رکھنا صدا نظر مرشد💕
کنیز اچھا ہوا عطار کا در مل گیا
ورنہ کہاں رکتے کہاں تھمتے خدا جانے کدھر جاتے❤💕