Channel Avatar

AM Records @UCNi8YxN-tr8xxjwK4yl_4JA@youtube.com

10K subscribers - no pronouns :c

The Mean To Make AM RECORDS Is To Spread Azadari Of Sayyid-u


AM Records
8 hours ago - 4 likes

📌 کوئٹہ

تافتان سے واپس کوئٹہ آتے ہوئے زائرین (عاشورہ) کی بس کو نوشکی کے مقام پر حادثہ پیش آیا جس میں کئی زائرین شدید زخمی ہوگئے ہیں تمام مومنین سے زائرین کی اپنے گھر خیر و عافیت سے پہچنے اور زخمی ہونے والے زائرین کی صحت و تنرستی کیلئےدُعا کی اپیل ہے

#AMRecords

AM Records
10 hours ago - 15 likes

التماس دعا برائے صحت

کراچی ملیر 15 پر انجمن حیدر کرار اورنگی ٹاؤن کی بس کا حادثہ جس میں متعدد عزادار زخمی ہیں آپ تمام مومنین سے زخمی عزاداروں کی صحت و سلامتی کیلئے دعا کی اپیل ہے مولا بحق چہاردہ معصومین (ع) تمام ماتمی عزاداروں کو جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے

#AMRECORDS