Channel Avatar

Abdul Hanan Birds aviary @UCNagxBJW92ZFcxYXm_iiPbQ@youtube.com

1.8K subscribers - no pronouns :c

اچھی اچھی ویڈیوز آپ لوگوں کے لیے لائے گے ۔برڈز کی انفارمیشن


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Abdul Hanan Birds aviary
Posted 8 months ago

آجکل کون سے برڈز پے زیادہ کام کر رہے ہیں دوستوں۔

2 - 0

Abdul Hanan Birds aviary
Posted 9 months ago

Plsss sebcrib my YouTube channel

2024 me mujha aaap sub k Bhoot Sara sport chiya

Taka men apna chinal ko monotiz krwa skoo

2 - 0

Abdul Hanan Birds aviary
Posted 11 months ago

Java finches ki shoq kon kon kr raha h or kon kon sa clers lgia hua ha is bar kis ki dimnd ziyda ha

1 - 0

Abdul Hanan Birds aviary
Posted 11 months ago

اسلام علیکم آج کی برڈز جال ریٹ شئیر کیے جائے کیا

3 - 0

Abdul Hanan Birds aviary
Posted 1 year ago

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔

"بارگاہ الہی" میں
آپکی عزت و سلامتی اور
خوشیوں کیلئے دعاگو ھوں"
"مالک ارض و سماء"
"آپکا ‎ہمیشہ نگہبان رہے"
آمین یارب العالمین

صبح بخیر

🙏

1 - 0

Abdul Hanan Birds aviary
Posted 1 year ago

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر

*شکر کرنا اپنی خاص عادتوں میں شامل کریں*
شکر ادا کرنے والوں کے ہاتھ کبھی خالی نہیں رہے
*پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیں، کوئی بھـی ایک مکمـل پرفیکٹ زندگی نہیـں گزار رہا۔۔۔،*

️ *بس فرق وہـــاں پہ آتـا ہـــے جب انســـان اپنے معاملات اللہ کـــے حوالے کرتـــا ہے اور مطمئن ہوجاتـــا ہے ،* 🌹🌹

🙏

1 - 0

Abdul Hanan Birds aviary
Posted 1 year ago

السلام علیکم



جانتے ہو مجھے اللہ پاک سے کیوں محبت ہے ؟کیونکہ میں گنہگار ہوں اور وہ پھر بھی مجھے دینے سے نہیں تھکتا ۔میں تھوڑا سا رولوں ، وہ میرے آنسو ضائع نہیں ہونے دیتا وہ قبول کر لیتا ہے ۔ 💦💦💦 میں جتنا بڑا گناہ کرلوں وہ میری معافی پہ مجھے معاف بھی کر دیتا ہے اور میں نے صرف اور صرف ہی اللہ کو اپنا پایا ہے ۔ بے شک اللہ محبت ہے ۔✨✨✨
صبح بخیر


🙏

0 - 0

Abdul Hanan Birds aviary
Posted 1 year ago

السلام علیکم



جانتے ہو مجھے اللہ پاک سے کیوں محبت ہے ؟کیونکہ میں گنہگار ہوں اور وہ پھر بھی مجھے دینے سے نہیں تھکتا ۔میں تھوڑا سا رولوں ، وہ میرے آنسو ضائع نہیں ہونے دیتا وہ قبول کر لیتا ہے ۔ 💦💦💦 میں جتنا بڑا گناہ کرلوں وہ میری معافی پہ مجھے معاف بھی کر دیتا ہے اور میں نے صرف اور صرف ہی اللہ کو اپنا پایا ہے ۔ بے شک اللہ محبت ہے ۔✨✨✨
صبح بخیر


🙏

0 - 0

Abdul Hanan Birds aviary
Posted 1 year ago

السلام علیکم


~اللّٰہ اور انسان کا رشتہ سچ پر مبنی ہے اس لیے تو یہ ٹوٹتا نہیں ہے اللہ ہمارے تمام رازوں سے واقف ہے وہ تمام گناہوں کو جانتا ہے اس کے باوجود عطا کرتا رہتا ہے کیونکہ وہ بے لوث محبت کرنے والا ہے💐🌸


صبح بخیر

🙏

0 - 0

Abdul Hanan Birds aviary
Posted 1 year ago

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و براکاتہ
صبح بخیر
* یامالک المُلکُ!*
ہمارے دلوں کو سکُون عطا فرما اور ہماری توقُعات، ہماری تمنائیں اور اُمیدیں زیادہ بہتری کے ساتھ ہمارے حق میں پُوری فرما۔
*یاللہ!* ہمیں ہمارے اعمال کے بدلے نہیں اپنی رحمت کے بدلے عطا فرما.
*یاللہ!* ہم سب کے اہل خانہ، عزیز و اقارب، دوست احباب کی دلی حاجات پُوری فرما. صحت، تندرُستی، خُوشی اور خُوشحالی عطا فرما.
ہمارے تمام مرحومین کی بخشش و مغفرت فرما اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما۔
*آمیـــــــــن یاربّ العالمين*

🙏

1 - 0