Channel Avatar

Mufti Mubashar Shah @UCNXoT0w0PdnlvhJOBlNCN8g@youtube.com

7.1K subscribers - no pronouns :c

Our channel is always striving to be aware of the current tr


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Mufti Mubashar Shah
Posted 1 month ago

تقابل ادیان مذاھب مع درس نظامی آن لائن کورس
( یہ کورس بالکل فری ہے )
مدت فسٹ سمسٹر 6 ماہ
طلباء و طالبات کی الگ الگ کلاسز
کورس کے اختتام پر کامیاب طلباء و طالبات کو سرٹیفکیٹ جاری کئے جائیں گے ۔ ان شاء اللہ
داخلے جاری ہیں جلد از جلد وٹس ایپ پر رابطہ کریں اور داخلہ لیں ۔ داخلہ بذریعہ وٹس ایپ کال ہو گا ۔ رجسٹرڈ طلباء و طالبات کو رولنمبر جاری کیا جائے گا ۔ یہ کلاس یوٹیوب پر پرائیویٹ کال پر ہو گی صرف رجسٹرڈ طلباء و طالبات کلاس میں شامل ہو پائیں گے ۔
مدرس: مفتی سید مبشر رضا قادری
منتظم اعلیٰ ختم نبوت فورم
وٹس ایپ نمبر :
+923247448814

18 - 0

Mufti Mubashar Shah
Posted 2 months ago

انجینئر مرزا جہلمی کے فالورز کے لیے یہ وٹس ایپ گروپ حاضر ہے اس گروپ میں ہم انجینئر مرزا کے اسٹوڈنٹس سے آڈیو میں دلائل کے ساتھ مکالمات کرتے ہیں اگر آپ بھی شامل ہونا چاہیں تو اس لنک پر کلک کریں ۔ اس میسج کو شئیر کر دیں جس کو شامل ہونا ہو گا ہو جائے گا
chat.whatsapp.com/JxqhtD1x12u0CNyebxuQrd

16 - 2

Mufti Mubashar Shah
Posted 4 months ago

جامعہ ختم نبوت گوجرانوالہ کی پہلی کامیابی اور خوشخبری
قادیانی فیملی کا قبول اسلام
آج مورخہ 3 مئی 2024 بروز جمعہ شریف گوجرانوالہ نوشہرہ روڑ کی ایک قادیانی فیملی نے قبول اسلام کیا اور جامعہ ختم نبوت گوجرانوالہ کے مہتتم مفتی سید مبشر رضا قادری نے کلمہ پڑھوایا اور اپنی کتاب" قادیانی کلمہ" تحفہ میں دی۔
جامعہ ختم نبوت گوجرانوالہ (تقابلِ ادیان و مذاہب مع در س نظامی کی منفرد عالمی درس گاہ) 03247448814

79 - 10

Mufti Mubashar Shah
Posted 4 months ago

تقابل ادیان و مذاھب مع درس نظامی کی آگر کوئی آن لائن کلاس لینا چاہتا ہے تو فوری وٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں ، ماہانہ فیس 100 ڈالر ، ون ٹو ون کلاس ، ٹائم اور دن آپ کی مرضی کا ۔
+923247448814
صرف یہ ایک کلاس آپ کو چک کروانے کے لیے آن لائن کی گئی ہے بقیہ کلاسز آن لائن ہوں گی
youtube.com/live/kYpBiCQ0ZXA

17 - 0

Mufti Mubashar Shah
Posted 5 months ago

مرزا جونیئر جہلمی اور اسے کے بابے مرزا سینئر غلام قادیانی کی مستقل لتر پریڈ کا انتظام کیا گیا ہے آئیے ہمارے گروپس کو جوائن کر لی جئے
فیس بک گروپ کا لنک یہ ہے
www.facebook.com/groups/397567933060953
وٹس ایپ گروپ کا لنک یہ ہے
chat.whatsapp.com/ESxQZLrXHeELS8l528in3n

11 - 0

Mufti Mubashar Shah
Posted 5 months ago

قادیانی خلیفہ حکیم نور الدین کی بچے بازی کا ثبوت
ختم نبوت فورم پر میرا نیا مضمون ملاحظہ فرمائیں اس لنک پر
shorturl.at/hxAZ7

7 - 0

Mufti Mubashar Shah
Posted 5 months ago

جامعہ ختم نبوت مع تقابل ادیان و مذاھب برائے طلباء و طالبات (گوجرانوالہ)
داخلے جاری ہیں گوجرانوالہ کے طلباء و طالبات جلد رابطہ فرمائیں

35 - 0

Mufti Mubashar Shah
Posted 6 months ago

مرزائی مناظرہ مع عربی گرائمر کورس کلاس نمبر 2
ابھی قادیانی مناظرہ جاری ہے جس میں انجینئر مرزا جہلمی کے اسٹوڈنٹس یعنی صحابیوں سے مناظرہ جاری ہے ۔ اسی مناظرہ کے دوران عربی گرائمر کی کلاس نمبر 2 بھی ہو گی ابھی شرکت فرمائیں
youtube.com/live/1diGGjW0pzM
لائیو کال کرنے کا لنک یہ ہے
streamyard.com/3w5bhuwzxm
ٹک ٹاک پر لائیو دیکھنے کا لنک یہ ہے
vt.tiktok.com/ZSFUK564m/

15 - 0

Mufti Mubashar Shah
Posted 6 months ago

قرآنسٹ یہودی سے دھواں دار مناظرہ
ٹک ٹاک پر آج کل قرآن کے نام پر کچھ یہودی مناظرے کرتے دکھائی دے رہے ہیں ان لوگوں کا سرغنہ ہمارے ہتھے چڑھ گیا آگے کیا ہوا اس وڈیو میں ملاحظہ فرمائیں اور شئیر کریں
youtube.com/live/HngUEAi39AU

19 - 0

Mufti Mubashar Shah
Posted 6 months ago

قرآنسٹ یہودی سے دھواں دار مناظرہ
ٹک ٹاک پر آج کل قرآن کے نام پر کچھ یہودی مناظرے کرتے دکھائی دے رہے ہیں ان لوگوں کا سرغنہ ہمارے ہتھے چڑھ گیا آگے کیا ہوا اس وڈیو میں ملاحظہ فرمائیں اور شئیر کریں
youtube.com/live/HngUEAi39AU

8 - 0