Channel Avatar

Labour News @UCNKDjv6HypBxuaSClee55UA@youtube.com

3K subscribers - no pronouns :c

Official YouTube Channel of LabourNews. This Channel is for


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Labour News
Posted 6 months ago

عید الاضحیٰ کی خوشیوں کے ساتھ تہوار کا جوش و خروش عروج پر، ملک بھر میں قربانی کی تیاریاں مکمل
عید الاضحیٰ کی خوشیوں کے ساتھ تہوار کا جوش و خروش عروج پر، ملک بھر میں قربانی کی تیاریاں مکمل۔ مساجد میں خصوصی نماز عید کا اہتمام، قربانی کے جانوروں کی خریداری اور صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات

#EidulAdha #EidMubarak #Qurbani2024 #EidCelebrations #BakraEid #FestiveSeason #IslamicTradition #MuslimFestivals #EidJoy #SacrificeAndBlessings

2 - 0

Labour News
Posted 7 months ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کی ایلیٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی اور پولیس کی وردی بھی پہنی
#labournews #breakingnews #hotnews #rar #cm #cmpunjab #maryamnawaz #pmln

1 - 0

Labour News
Posted 7 months ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کی ایلیٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی اور پولیس کی وردی بھی پہنی
#labournews #breakingnews #hotnews #rar #cm #cmpunjab #maryamnawaz #pmln

1 - 0

Labour News
Posted 7 months ago

چیئرمین پی ٹی ائی عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیشی کی تصویر منظر عام پر آگئی
#labournews #imrankhan #pti #rar

2 - 0

Labour News
Posted 7 months ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی عوام کے لیے ایک اور نئی خوشخبری پٹرول کی قیمتوں میں 15 روپے 29 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی اور ڈیزل کی قیمتوں میں 7 روپے 88 پیسے کمی کی گئی ہے
#labournews #petrol #breakingnews #pmln #pakistan

2 - 0

Labour News
Posted 7 months ago

خدیجہ شاہ کا کہنا ہے کہ 100 سال بھی جیل میں رہنا پڑے تب بھی میں عمران خان کے خلاف جھوٹی پریس کانفرنس نہیں کروں گی
#labournews #ɴᴇᴡsᴜᴘᴅᴀᴛᴇs #imrankhan #pti

2 - 0

Labour News
Posted 7 months ago

نادرارجسٹریشن سنٹر قلعہ دیدار سنگھ کی نئی عمارت کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل نادرا لاہور ریجن نے کردیا
قلعہ دیدار سنگھ اور گردونواح کے لاکھوں شہریوں کے لئے شناختی دستاویزات کی تمام خدمات ایک چھت تلے، پیر تا جمعہ، صبح 8 بجے تا شام 4 بجے
جدیدسہولیات،ایئرکنڈیشنڈ انتظار گاہ،وسیع پارکنگ،8ون ونڈو کاؤنٹرز اور خدمت کاعزم
#labour_news #breakingnews #nadra #rajarar22 #rar #rawalpindi #islamabad

2 - 0

Labour News
Posted 7 months ago

Happy Mother's Day to all the hardworking moms out there! Labour News celebrates the dedication and strength of mothers everywhere. Today, and every day, we honor the tireless efforts of mothers who shape our world.
#LabourNews #MothersDay #CelebratingMoms #StrongMoms #WorkingMoms #NewsForAll #MothersDay2024 #HonoringMothers #LabourCommunity #MomPower

2 - 0

Labour News
Posted 7 months ago

پاکستان سعودی عرب سرمایہ کاری فورم کی افتتاحی تقریب کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اچھی پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے معاشی استحکام پر روشنی ڈالی۔

سعودی وزیر ابراہیم المبارک نے پاکستان پر سرمایہ کاری کے لیے سازگار مقام کے طور پر اعتماد کا اظہار کیا۔

نائب وزیر برائے سرمایہ کاری ابراہیم المبارک کی قیادت میں سعودی تجارتی وفد سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے اور مقامی تاجروں کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان میں ہے۔

وزیر خزانہ اورنگزیب نے اقتصادی اصلاحات اور توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے اقدامات پر زور دیا جب کہ وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے دوطرفہ تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔

سعودی وفد میں مختلف شعبوں کی 35 کمپنیوں کے نمائندے شامل ہیں، پاکستانی حکام 10 سے 15 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کے وعدوں کی توقع کر رہے ہیں۔

پاکستانی کمپنیاں سعودی مندوبین کے ساتھ بات چیت کے دوران زراعت، کان کنی، توانائی، آئی ٹی، مذہبی سیاحت اور ٹیلی کام کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی تجاویز پیش کریں گی۔

3 - 0

Labour News
Posted 7 months ago

Announcement of a strike from tomorrow by Nan-Bani Association across Punjab #labournews #nan #strike #punjab

4 - 0