دوستوں
میں اس یوٹیوب چینل کے ذریعے آپ کے ساتھ سیکس ایجوکیشن اور مردانہ کمزوری کے بارے میں معلومات شئیر کرونگا ۔
کیونکہ کسی بھی حکیم یا طبیب نے کھل کر اس موضوع پر بات نہیں کی ہے ۔ اس لیے میں یہ ذمہ داری سمجھتا ہوں کہ میں جنسی تعلیم اور خاص کر مردانہ کمزوری کے متعلق۔
یہ ایک ایسا موضوع ہے کہ جس پر حیا کی وجہ سے میں اپنے یوٹیوب چینل
Hakeem Muhammad Naeem
پر بات نہیں کرسکتا ۔
اس لیے میں نے اس چینل کا آغاز کردیا ہے اور یہاں پر میں اپنے پیشہ ورانہ زندگی کے تجربات اور علمی انداز سے مردانہ کمزوری کے علاج کے حوالے سے معلومات آپ سے شئیر کرونگا ۔
Dear viewers I will share information about sex education and male impotence with you through this YouTube channel. Because no HAKEEM or doctor has spoken openly on this subject. So I think it's my responsibility to talk about sex education and especially male impotence. That is why I have started this channel and on this channel I will share with you information about my professional life experiences and treatment of male impotence in a scientific way.