in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
سری اور پائے دو الگ جگہوں کے نام ہیں
سری کے مقام پر ایک چھوٹی سی جھیل واقع تھی جو زلزلہ کے بعد ختم ہو چکی ہے۔ یہ تقریباً 8500 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ سری جھیل اب ایک تالاب کی مانند ہے لیکن اس کے ارد گرد موجود سر سبز جنگلات اور پہاڑوں نے اسے بہت پرکشش بنایا ہوا ہے۔
پائے میڈوز سری سے دو سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، اس کی بلندی تقریباً 9500فٹ ہے۔ اس کے اردگرد مکرا چوٹی ، ملکہ پربت، موسیٰ کا مصلیٰ اور کشمیر کے پہاڑ پھیلے ہوئے ہیں ۔اس میڈوز تک جیپ کے ذریعے Kiwai کے راستے سے شوگران سےگزر کر پہچا جا سکتا ہے
@kashmirglorys6311
1 - 0
یہ یورپ نہیں نہ امریکہ ہے
نہ کہ روس ہے اور نہ کوئی جزیرہ ہے
یہ ہے آپ کا پاکستان دیر اپر کا علاقہ براول
جہاں قدرت کو قریب سے دیکھا جاسکتاہے کے پی کے
@kashmirglorys6311
3 - 0
نیلم ویلی سال2023 پہلے برف جاگراں سےلی گی دریا کشن گنگا کی
فوٹو برائے @kashmirglorys6311 ❤️👍
4 - 0
Discover the beauty of Kashmir | Natural beauty | view point| outings places