Channel Avatar

Binte Asma voice @UCMrvNSD6I8IJYAj-blduJNw@youtube.com

5.4K subscribers - no pronouns :c

💖✨BISMILLAH✨💖 Me "Binte Asma Voice". Welcome to My Chann


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Binte Asma voice
Posted 1 week ago

🌿🌿تمہارا دوست ایسا ہونا چاہیے جو تمہیں دنیا سے بے رغبت کرکے آخرت کا طلبگار بنادے،💕
🍁دنیا دار لوگوں کی ہم نشینی سے بچو
جن کی گفتگو کا محور صرف اور صرف دنیا ہوتی ہے 🍁
ایسے لوگ تمہارا دل اور دین دونوں خراب کر ڈالیں گے -🥺

امام سفیان ثوری ؒ💕

0 - 0

Binte Asma voice
Posted 4 weeks ago

🌴🌴🕊️"اے الله سے دعا مانگنے والے! اس بات پہ غمزدہ مت ہو کہ جب تم نے دعا کی تو قبول نہیں ہوئی ؛ کیونکہ آپ کے ذمے دعا مانگنا تھا وہ آپ نے مانگ لی، اب اس کو قبول کس طرح کرنا ہے یہ الله پر ہے (وہ جیسے چاہے کرے)۔" 🤍🍁🌿💕

محمد بن صالح العثيمين

0 - 0

Binte Asma voice
Posted 1 month ago

💕💕💕🤲🤲🤲

2 - 0

Binte Asma voice
Posted 1 month ago

💕🌿کثرت سے نیکی کرو، اللہ قبر میں تمھاری وحشت دور فرمائے گا؛ اور محرمات سے اجتناب کرو، تم ایمان کی حلاوت پا لو گے!🍁

امام سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ🍁
(حلية الأولياء)

اس کا مطلب ہے کہ زیادہ سے زیادہ نیک اعمال انجام دیں، کیونکہ یہ اعمال ہماری آخرت کے لیے فائدہ مند ہیں۔ اللہ تعالیٰ قبر میں ہماری وحشت کو دور فرمائے گا، یعنی قبر کی تنہائی اور خوف سے محفوظ رکھے گا۔💕🌷🌷

1 - 0

Binte Asma voice
Posted 1 month ago

💕🌿‏اگر تمہیں..!!
کسی ایسے شخص کے پاس جانا پڑے
جو اداس ہو
یا
کوئی اداسی کی حالت میں
تمہارے پاس آ جاۓ
تو
تم پر ذمہ داری عائد ہو جاتی ہے۔
اس شخص کی اداسی ختم کرنے کی۔

اداسی ختم کرو:🍁
یہ پوچھ کر نہیں
کہ
کس چیز نے اسے اداس کیا۔
بلکہ
یہ جان کر
کہ
ایسا کیا کرنا ہوگا جس سے اسے خوشی مل سکے۔🧡💕

🦋

1 - 0

Binte Asma voice
Posted 1 month ago

🍁اے لوگو۔۔۔
شیطان تمہارا دشمن ہے۔
اسکو اپنا دشمن سمجھو۔۔۔🤌
وہ آپ کے سامنے برائی کو خوبصورت کر کے پیش کرتا ہے۔ بچنا آپ نے ہے وہ تو پوری پوری کوشش کرے گا کہ کسیے آپ کو راہ راست سے ہٹا لے۔۔۔ کیسے آپ کو اپنا جہنم کا ساتھی بنا لے۔۔۔۔ کیسے آپ کو اللہ کے عذاب کی طرف دھکیلے۔۔۔ اس لیے کوشش ضرور کریں! یاد رکھیں وہ آخر میں صرف اتنا کہے گا میں نے تو صرف دعوت دی تھی۔۔۔۔ اس لیے آپ اس کی دعوت قبول ہی نہ کریں! 🌿
از حمیرا مجید ✍️
دعاؤں میں یاد رکھیے گا!
جزاک اللہ خیرا کثیرا 🤲🥺
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین یا رب العالمین 🤲🌿🌴💕

5 - 0

Binte Asma voice
Posted 1 month ago

💕🌿یہ تین دعائیں اپنے لیے لازمی مانگا کریں.....♡🍁

- یا اللّٰہ! مجھے ایسے گناہ سے بچا لیں، جس کی آپ توبہ قبول نہ کریں گے 🍁

- یا اللّٰہ! مجھے ایسے گناہ سے اپنی پناہ میں رکھ، جس کی وجہ سے میری تمام نیک اعمال ضائع ہو جائیں🍁

- یا اللّٰہ! مجھے ایسے لوگوں میں شامل فرما دیجیے جن کے گناہ آپ نیکیوں میں بدل دیتے ہیے🌿💕
آمیـــــــــــــــــــــن ثم آمین 🤲🏻✨♥️

4 - 0

Binte Asma voice
Posted 1 month ago

❤حضور سید المر سلین ﷺ نے ارشاد فر مایا کہ:🌷

*قیامت کے دن مومن کے میزانِ عمل میں "اچھے🌿 اخلاق"سے زیادہ وزنی کوئی چیز نہ رکھی جائے گی۔*🍁

[ ترمذی،حدیث:۲۰۰۲]💕

1 - 0

Binte Asma voice
Posted 2 months ago

❤️🌷اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ ♡🌷❤️

2 - 0

Binte Asma voice
Posted 2 months ago

😢کربلا میں ظُلم ہوا تھا 🍁
کربلا والوں پر صرف پانی بند نہیں ہوا تھا دیکھا دیکھا کے پیا بھی گیا تھا 🌿
غازى عباس کو صرف شہید نہیں کیا گیا تھا
بازو بھی کاٹے گئے تھے🍁
علی اصغر کو صرف تیر نہیں لگا تھا
على اکبر کو صرف برچھی نہیں ماری گئی تھی بلکہ اُنہے جگر میں توڑا بھی گیا تھا🥺
مولأ حُسین کو صرف ذبح نہیں کیا گیا تھا
سکینہ کو صرف تماچے نہیں لگے تھے
صرف خیمے نہیں جلاۓ گۓ تھے
کربلا میں صرف شہادتیں نہیں ہوئی تھی
بلکہ ظلم ہوا تھا😓🌿🌿

2 - 0